ٹھنڈ اتنی بھی نہیں کہ الٹی سیدھی گنگا میں فرق ہی نہ کر سکو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2010 #745 ابھی تک یہاں اے سی چل رہے ہیں۔ دن تو کیا رات میں بھی کچھ دیر کے لیے اے سی چلانا پڑتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2010 #747 ہم تو اپنی طرف کی ہی بات کریں گے ناں، کسی اور کی طرف بات کیسے کر سکتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2010 #749 نہیں آج اتنا کام تو نہیں تھا جتنا روزانہ ہوتا ہے، لیکن باوجود چھٹی کے دفتر جانا پڑا۔
وجی لائبریرین نومبر 4، 2010 #756 غائب تو اور بھی لوگ ہیں یہاں سے کئی دن ہوئے مغل صاحب کا پتہ نہیں چلا کہاں ہیں وہ
الف عین لائبریرین نومبر 5، 2010 #758 ظفری بھی تو کبھی کبھی آ جاتے تھے یہاں، وہ تو محفل میں بھی کم کم آ رہے ہیں۔