ہمارے ہاں تو رات گزر چکی اب تو دن نکل آیا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2010 #783 نو بج چکے یہاں تو دن کے، بلکہ اس کے بعد بھی ایک گھنٹے سے زیادہ وقت گزر چکا ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 9، 2010 #789 فکر مت کرو، مراسلے بھیجنے میں بہت وقت ہے، آج کل تو اس دھاگے کی رفتار بہت کم ہے
وجی لائبریرین نومبر 9، 2010 #790 غلط نہیں کہ رہے آپ بلکل ٹھیک کہا کافی کم رفتار سے چل رہا ہے یہ دھاگا
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2010 #791 عندلیب بھی تو غائب ہیں، اس دھاگے سے ہی نہیں، بلکہ محفل سے ہی غائب ہیں۔
وجی لائبریرین نومبر 9، 2010 #792 ظاہر ہے انکو تو کام بہت ہونگے گھر میں باقی لوگ بھی تو نہیں آرہے یہاں
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2010 #793 طوطا میرا اب کس کس کی خبرگیری کو جائے، خیر فرصت ملتے ہی ادھر بھی بھیجوں گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2010 #798 زیادہ ہی پاکستانی ہیں یہ تو، جو خوب پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔
عثمان رضا محفلین نومبر 9، 2010 #799 زندہ دل ہیں پاکستانی جلد بھول جاتے ہیں اور معاف کردیتے ہیں جلد اب ایک ونڈے جیتنے کی ضرورت ہے سب ٹھیک ہوجائے گا
زندہ دل ہیں پاکستانی جلد بھول جاتے ہیں اور معاف کردیتے ہیں جلد اب ایک ونڈے جیتنے کی ضرورت ہے سب ٹھیک ہوجائے گا