ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
تنہا نہیں میں میٹھا کھانے میں، میں بد نام ہوں کہ میٹھا زیادہ کھاتا ہوں، لیکن یقین مانیں، بس دو ایک چمچے ہی کافی ہیں، پھر دل بھر جاتا ہے، میرا اصول ہے کہ تھوڑا ہو مگر کئی بار!!
 

شمشاد

لائبریرین
ن سے لکھنا ہے ناں۔

نہ تو میں کسی کا حبیب ہوں نہ تو میں کسی کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اُجڑ گیا وہ دیار ہوں

یہ میں نے نہیں کہا، یہ بہادر شاہ ظفر نےکہا تھا جو کہ مغلیہ دور کے آخری باشاہوں میں سے ایک تھا۔
 

وجی

لائبریرین
قصدا لکھا ہے جناب وجہ یہ ہے کہ میں کچھ دیر بعد محفل میں آیا تھا تو اس لیئے سلام کر لیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top