ذخیرہ اندوزوں کی آجکل بن آئی ہے۔ چینی منہ مانگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2010 #801 ذخیرہ اندوزوں کی آجکل بن آئی ہے۔ چینی منہ مانگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین نومبر 10، 2010 #806 چلو ہمارے کرتوت جیسے بھی ہوں، دوسرے ہمارے نقوش قدم پرکیوں چل رہے ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2010 #815 ہر کوئی پریشان ہے کہ کیا ہو گا، مہنگائی نے پہلے ہی کمر توڑ رکھی ہے۔
الف نظامی لائبریرین نومبر 11، 2010 #816 السلام علیکم و رحمۃ اللہ اگر مناسب ہو تو موضوع کا عنوان تدوین کر کے : ی، ہ ، و کا کھیل : الٹی گنگا - 11 کر دیجیے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ اگر مناسب ہو تو موضوع کا عنوان تدوین کر کے : ی، ہ ، و کا کھیل : الٹی گنگا - 11 کر دیجیے۔