ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ڈھول پیٹ پیٹ کر کہنا پڑے گا کہ یہاں سب کو سب کی بے معنی با معنی گپ شپ قبول ہے، بس ہو وہ قاعدے کے اندر
 

وجی

لائبریرین
نہیں ہے تو اچھا ہے
ویسے طوطے کا کیا حال ہے
لگتا ہے طوطی کے آنے کے بعد صاحب کافی مصروف ہوگئے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے اس کو چھپا کر رکھا ہوا ہے، یوں سمجھ لیں underground کر دیا ہے۔ سوات کی فوجن اس کی کھوج میں ہے۔
 

وجی

لائبریرین
لیکن اس کا کوئی فائدہ سوات والوں کے سعودی عرب میں کافی لوگ ہیں
کوئی نہ کوئی خبر دے ہی دے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top