ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
فکر نہ کریں جیہ بی بی آپ کی چائے کے پیچھے نہیں پڑینگی
ہاں طوطے کی بات اور ہے
 

حماد

محفلین
عرض کرنے کو دل تو بہت چاہتا ہے ، مگر لوگ ٹھٹھہ کرتے ہیں . کہتے ہیں مجھ پر جنات کا اثر ہو گیا ہے . یہ بات میں "بے آسرا اخروٹی" کو بتائی تو وہ جلال میں آ گئے . کہنے لگے "سچ پوچھو تو کبھی کبھی مجھے بھی یہی گمان ہوتا ہے ":eek:
 

ahsan_gold

محفلین
قرآن مجید میں جن کا زکر ہے-اور بے شک وہ ہے-
مگر اس کا وہ حلیہ جس کا عام طورپرکہانیوں میں زکر ہوتا ہے ثابت کہیں سے نہں ہے-
یا میرے مشاہدہ میں نہں آیا-
۔کیوں بھئ کسی کے مشاہدہ میں ہے-
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ ہی جوش میں آ کر انہوں نے پیغام لکھ دیا ہو گا، دیکھے بغیر کہ دھاگہ کون سا ہے۔
 

حماد

محفلین
راستے میں انکو ایک جن ملا تھا ، اس نے کہا تھا کہ" جا کر لوگاں کو بتلاؤ . کہ گلت انفرمسن نہ پھیلا ویں جناں کے بارے ما ."
 

ahsan_gold

محفلین
نہیں میں نے یہیں پوسٹ کی ہے شاید آپ understand نہیں پائیں-
میں جن جو اللہ کی مخلوق ہے اس کا زکر کر رہا تھا-
 

ahsan_gold

محفلین
حماد بھائ-
(راستے میں انکو ایک جن ملا تھا ، اس نے کہا تھا کہ" جا کر لوگاں کو بتلاؤ . کہ گلت انفرمسن نہ پھیلا ویں جناں کے بارے ما .")

میں آپ کی بات نہی سمج سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیال رہے احسن گولڈ صاحب یہ اُلٹی حروف تہجی کا دھاگہ ہے۔ آپ غیر متعلقہ مراسلے پوسٹ کر کے اس کھیل کو کیوں خراب کر رہے ہیں۔

اب اگر آپ نے اس دھاگے میں کچھ لکھنا ہے تو خیال رکھیے گا کہ فقرہ یا مراسلہ حرف ح سے شروع ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top