پر وہاں کیا کر رہا ہے
حماد محفلین دسمبر 26، 2010 #283 ایسی باتیں نہ کیجئے . خدارا نہ کیجئے . اب بس بھی کیجئے . ورنہ ------------------
وجی لائبریرین دسمبر 26، 2010 #286 ہاں تو اور کس نے بتانی ہے آخر اتنی باتیں کر کے ہی آپ کی لاکھ پوسٹ ہیں طوطے کےساتھ ساتھ رہ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں تو اور کس نے بتانی ہے آخر اتنی باتیں کر کے ہی آپ کی لاکھ پوسٹ ہیں طوطے کےساتھ ساتھ رہ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین دسمبر 27، 2010 #291 گولی مارو طوطے کو۔۔۔ ارے نہیں شمشاد۔ میرا مطلب تھا کہ تمہارے پیغامات تو تمھارے اپنے ہیں۔ واقعی اس میں طوطا کہاں سے آ گیا!!
گولی مارو طوطے کو۔۔۔ ارے نہیں شمشاد۔ میرا مطلب تھا کہ تمہارے پیغامات تو تمھارے اپنے ہیں۔ واقعی اس میں طوطا کہاں سے آ گیا!!
جیہ لائبریرین دسمبر 27، 2010 #292 قبلہ و کعبہ بابا جانی! آپ اور ہم دونوں کو اس طوطے کے خلاف محاذ قایم کرنا ہوگا
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2010 #298 جیہ نے کہا: لائیں میں اس طوطے کی گردن مروڑ دوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قتل کے الزام میں گرفتار ہو جاؤ گی، پھر ڈاکٹر صاحب بھی کچھ نہ کر سکیں گے۔
جیہ نے کہا: لائیں میں اس طوطے کی گردن مروڑ دوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قتل کے الزام میں گرفتار ہو جاؤ گی، پھر ڈاکٹر صاحب بھی کچھ نہ کر سکیں گے۔