ذکر ہی نہ کریں غلطیوں کا، ہوتی ہی رہتی ہیں، آخر انسان ہیں فرشتے نہیں۔
الف عین لائبریرین فروری 7، 2011 #701 ذکر ہی نہ کریں غلطیوں کا، ہوتی ہی رہتی ہیں، آخر انسان ہیں فرشتے نہیں۔
الف عین لائبریرین فروری 8، 2011 #708 ثانیہ کے ہاتھ بھجواتا ہوں چائے جلیبی اور حلوہ اور میری طرف سے سموسے بھی۔
وجی لائبریرین فروری 8، 2011 #710 تو جناب کس نے منع کیا ہے کھا لیں لیکن گلے کا خیال رکھیئے گا یہاں تو کوئی وائرل چل رہا ہے نزلہ ، زکام ، گلے میں خراش اورساتھ میں بخار گھر میں تقریبا سبھی کا ہوچکا ہے سوائے مجھے
تو جناب کس نے منع کیا ہے کھا لیں لیکن گلے کا خیال رکھیئے گا یہاں تو کوئی وائرل چل رہا ہے نزلہ ، زکام ، گلے میں خراش اورساتھ میں بخار گھر میں تقریبا سبھی کا ہوچکا ہے سوائے مجھے
mfdarvesh محفلین فروری 9، 2011 #712 باقی کچھ رہ گیا ہے تو وہ بھی منگوا لیں، محفلین سے، پھر کھائیے گا آرام وسکون سے
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2011 #715 ہماری طرف سردی جا کر پھر پلٹ آئی ہے۔ پھر سے ٹھنڈی ہوا چلنا شروع ہو گئی ہے۔
الف عین لائبریرین فروری 10، 2011 #719 لو اور سنو، شمشاد دفتر ناشتہ کر کے نہیں جاتے، دفتر جا کر ناشتہ کرتے ہیں؟؟
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2011 #720 گھر سے تو روز ہی ناشتہ کرتے ہیں، صرف جمعرات کو دفتر میں کرتے ہیں۔