ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
پر اس طرح تو کافی چیزیں ہیں جن پر برا منایا جاتا ہے
اس پر ہمارا اختیار نہیں جس طرح چھینک اور جمائی
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو وہی مثال ہے کہ سویا کہ موا (مرا)۔ مجھے تو خواب بھی یاد نہیں رہتے، بس یہ یاد رہتا ہے کہ کچھ ایسا دیکھا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر ایک کا یہی حال ہوتا ہے جن میں میں بھی شامل ہوں۔ مجھے بھی خواب اچھے سے یاد نہیں رہتے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
وہی بات میرے ساتھ بھی ہے، لیکن اگر جاگنے کے بعد خواب کو دُہرا لوں تو کچھ کچھ یاد آ جاتا ہے نہیں تو سب بھول جاتا ہوں۔ خاص طور پر جب اچانک اُٹھا دیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گر امتحان بھی ہوتا تو اس میں گھبرانے کی کیا بات ہے۔ زندگی میں بہت سے امتحان دیئے ہیں، ایک اور سہی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کہنے کا مطلب کیا ہے آپ کا، کہیں آپ بھی تو وہی نہیں کہہ رہے کہ "زندگی ایک امتحان ہے" وغیرہ وغیرہ
 

mfdarvesh

محفلین
طالعی آتش، یہ کیا ہورہا ہے، شائد اسی کو کنکرنسی کہتے ہیں، میں اور شمشاد بھائی نے ایک ہی وقت میں پوسٹ کر دیا ہے، "ظ" سے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top