کوئی خاص وجہ ہفتے کا آخری دن ہوتا ہے کیا اسلیئے دفتر میں ناشتہ ہوتا ہے
وجی لائبریرین فروری 10، 2011 #721 کوئی خاص وجہ ہفتے کا آخری دن ہوتا ہے کیا اسلیئے دفتر میں ناشتہ ہوتا ہے
الف عین لائبریرین فروری 12، 2011 #730 شام کو بھی ضرور ہوتا ہے، جو لوگ دن میں سو کر شام کو اٹھتے ہیں۔ان کے لئے
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2011 #731 سو کر اٹھنے پر ناشتہ ہوتا ہے تو پھر مجھے تو چھٹی والے دن تین چار بار ناشتہ ملنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2011 #733 رات کو تو میں سوتا ہی نہیں چھٹی والے دن تو اس کا مطلب ہے صبح مجھے ناشتہ نہیں ملنا چاہیے۔
الف عین لائبریرین فروری 13، 2011 #734 ڈرتے ہیں کیا جو نیند نہیں آتی؟ اس ڈر سے کہ صبح ناشتہ نہیں ملے گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2011 #738 چائے پی لیا کریں (کہیں جیہ نہ آ جائے) پھر نہ نیند آئے نہ خراٹے لیں گے۔
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2011 #740 ثابت ہوا کہ آپ بھی سونا نہیں چاہتے، نہ سوئیں گے نہ خراٹے آئیں گے۔