ضرب المثل ڈھونڈتا ہوں کوئی یہاں لکھنے کے لیے۔
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2011 #776 پھر پہلے گرم چائے کا مزہ لیا جائے اور بعد میں جب ٹھنڈی ہو جائے تو ٹھنڈی چائے کا۔
الف عین لائبریرین فروری 19، 2011 #777 بات تو درست ہے، میں بھی اٹھ کر چائے پیوں، کمنٹری کا مزا دو بالا ہو جائے گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2011 #778 اعجاز بھائی آپ کمنٹری سن رہے ہیں، کیا ٹی وی پر میچ نہیں دیکھ رہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2011 #780 ہر کوئی یہی کہہ رہا ہے کہ بھارت نے چار سال پہلے والا بدلہ چکایا ہے۔