ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
راز کی بات یہ ہے کہ ڑ ژ کو ہم بالائے طاق رکھ چکے ہیں، راز کی بات اس لئے کہ کہیں یہ قاعدہ باقاعدہ معاہدے کی شکل میں نہیں ہے!!
 

شمشاد

لائبریرین
ذکر ہی نہ کریں جی ڑ اور ژ کا، صرف ایک ہی لفظ بنتا ہے اور وہ بھی ژ سے یعنی کہ ژالہ باری۔
 

mfdarvesh

محفلین
یہ تو میرے والی حالت ہو گئی ہے آپ کی :)
میں تو گاڑی کے ہارن کو ذہن میں رکھ کے بات کی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top