یادگار لمحات

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
پاکستان میں شراب جوا چوری کمار بازی اور تو سگریٹ نوشی پر بھی پابندی ہے مگر یہ سارے کام بنا کسی پابندی کے پابندی سے ہو رہے ہیں

آپ کو کیسے پتہ؟ کیا آپ ان میں سے کئی ایک کے باقاعدہ ممبر ہیں؟
 
تیلے شاہ

محفلین
:)
میں جی اللہ کے فضل سے بہت ہی شریف خاندان کا چشم و چراغ ہوں اور ان میں سے کوئی کام نہیں کرتا
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو صحیح ہے لیکن کیا یہ ساری کاروئیاں اسی چراغ تلے اندھیرے میں تو نہیں پنپ رہیں۔ :wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
ارے کوئی تو آکر میری شرافت کی گواہی دے دو
ماوراء تم ہی آجاؤ
نہیں تو فرح سے پوچھ لیں
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں میں ہی آپ کی شرافت کی گواہی اس دنیا میں دے دیتا ہوں۔

ماوار کیا احسان لینا آپ نے ۔
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
:)
میں جی اللہ کے فضل سے بہت ہی شریف خاندان کا چشم و چراغ ہوں اور ان میں سے کوئی کام نہیں کرتا
~~
ماشاءاللہ۔ کیا شرافت ہے۔ میرے بھائی کی۔
ویسے ہر بندہ اپنے آپ کو شریف خاندان کا ہی چشم و چراغ کہتا ہے۔ :wink: :p
~~
 
تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
لے دس کتنی اچھی بہن ہے میری
اگر ایسی ایک دو اور مل گئیں تو میرا رب راکھا
 
شمشاد

لائبریرین
تو اور کیا، نیگ اور واگ پھڑائی میں تو سارے کے سارے ریال ختم ہو جائیں گے، شاہ جی کیا کریں گے :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ سوچ لیں کہ ادھار محبت کی قینچی ہوتا ہے۔
یہ میں نے بہت ساری دکانوں پر لکھا دیکھا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
:)
میں جی اللہ کے فضل سے بہت ہی شریف خاندان کا چشم و چراغ ہوں اور ان میں سے کوئی کام نہیں کرتا
~~
ماشاءاللہ۔ کیا شرافت ہے۔ میرے بھائی کی۔
ویسے ہر بندہ اپنے آپ کو شریف خاندان کا ہی چشم و چراغ کہتا ہے۔ :wink: :p
~~
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
لے دس کتنی اچھی بہن ہے میری
اگر ایسی ایک دو اور مل گئیں تو میرا رب راکھا

~~
لے دس کتنا سیانا بھائی ہے میرا۔ باتیں ایسے سمجھنے لگا تو سب کا ہی رب راکھا۔ :D
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
جب میری عمر کوئی ڈیڑھ سال یا دو سال تھی، تو ہمارے گھر میں‌ابو نے گلاب کے پودے لگائے تھے۔ اس پر جب پہلا پھول کھلا تو سب کو بہت اچھا لگا۔ میں نے غلطی سے اسے توڑ لیا۔ تب بھی میں بےبی تھا۔ ہاتھی کا اضافہ بعد میں‌ہوا ہے۔ اس کی سزا یہ ملی کہ ایک باجی نے مجھے دھکا دے کر زمین پر گرایا(تب وہ اڑھائی یا تین سال کی تھیں) اور میرے پیٹھ پر بیٹھ گئیں کیونکہ وہ کافی صحت مند تھیں اور زیادہ پھرتیلی نہیں تھیں اور دوسری باجو کو بلا لیا۔ دوسری باجو نے(تب وہ چار، ساڑھے چار سال کی تھیں) نے میری وہ دھلائی کی کہ مت پوچھیں۔ مارتیں جاتیں‌اور کہتی جاتیں کیوں توڑا پھول؟ بعد میں‌جب ابو جان کو پتہ چلا تو انہوں‌نے باجیوں‌سے پوچھا کہ بھئی کیوں مارا چھوٹے بھائی کو؟ تو جواب ملا کہ یہ پھول تو انہوں نے پلان کیا ہوا تھا توڑنے کو۔ :(
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آپ ‘مشاق‘ ہیں اور چند ہی دنوں میں آپ کی اس محفل پر ہزاری عمر ہونے والی ہے، اب تو روند مارنا چھوڑ دیں۔ :(
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ۔ جاری رکھیں۔
بےبی ہاتھی

آپ نہ بھی کہیں تب بھی ہماری گپ شپ تو جاری ہی رہے گی، کیوں شاہ جی آپ کا کیا خیال ہے؟
یہ صرف نئے ممبران کی خاطر لکھ دیا تھا، ورنہ تو مجھے بھی پتہ ہے اور آپ کو بھی :)
بےبی ہاتھی
 
Top