یادگار لمحات

قیصرانی

لائبریرین
لو جی، ابھی تاریخ کنفرم ہو تو سب سے پہلے میں آپ لوگوں‌کو ہی بتاؤں گا۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
تو کب تک کنفرم ہو گی۔ لیکن آپ یہ سب باتیں اس دھاگے پر کیوں کر رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی صاحب یادگار کا تعلق ماضی سے ہوتا ہے، حال یا مستقبل سے نہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی لیکن جب یہ ہوگا، تب تو یہ دھاگہ ماضی بن چکا ہوگا۔ اس لئے شاید۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
اس کا مطلب کہ ہم دونوں نے ایک ہی بات کہی۔
بہت فضول خرچ ہو گئے ہیں۔ ایک کام کو دو دو بندے کر رہے ہیں۔:(
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
تو پھر کہیئے ناں‌کہ
بڑے بڑے شہروں‌میں‌چھوٹی چھوٹی باتیں‌ہو جاتی ہیں۔
بےبی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
بھئی یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں کیا ابھی تک کسی کی زندگی میں کوئی اچھا واقع نہیں ہوا ہے ۔ویسے البتہ کل موسم بہت اچھا تھا لاہور میں رات کے وقت میں تو چھت پر ہی چہل قدمی کرتا رہا کافی اچھا لگ رہا تھا تقریباََ رات کے 3 کا ٹائم ہو گا
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی فرذوق بات تو تمہاری ٹھیک ہے

لیکن یہ تمہارے یہاں کی پتنگ بازی نے بہت دکھی کر دیا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی اب پتنگ بازی تو مجھے آتی نہیں ہے مجھے صرف سنوکر کھیلی آتی ہے اور کچھ نہیں ویسے مجھے بھی پتنگ بازی نہت بوری لگتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
کل ایک آدمی اپنے ڈیڑھ سال کے بچے کو لے کر جا رہا تھا کہ پتنگ کی ڈور پھر جانے سے اس بچے کی موت واقعہ ہو گئی۔ کتنا افسوس ناک واقعہ ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ویسے شمشاد بھائی پاکستان میں تو اب پابندی ہے پتنگ بازی پر مین وجہ یہی ہے یہاں بھی ایسے بہت سے واقعات ہوتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پابندی اور پاکستان میں :cry:

کبھی پاکستان میں بھی کسی چیز پر پابندی لگی ہے۔ کیا بات کر رہے ہو فرذوق۔
 

تیلے شاہ

محفلین
پاکستان میں شراب جوا چوری کمار بازی اور تو سگریٹ نوشی پر بھی پابندی ہے مگر یہ سارے کام بنا کسی پابندی کے پابندی سے ہو رہے ہیں
 
Top