یادگار لمحات

قیصرانی

لائبریرین
لو جی، اب یہ وقت آگیا کہ میری عام سے بات کو بھی آپ منطق کے حوالے سے لے بیٹھے :( میں‌کوئی فلسفی تھوڑی ہوں؟
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
راجہ فار حریت نے کہا:
قیصرانی نے کہا:

یہ تصویر میرے یادگار واقعات میں‌بیان کئے گئے بچپن میں پہلی مار والے واقعے کے اگلے دن کی ہے۔ :(دائیں طرف دونوں‌باجیاں اور ساتھ میں سب سے چھوٹا بچہ، بالکل بے بی ہاتھی :cry:
بےبی ہاتھی
کیوٹ بے بی۔
شکریہ
بےبی ہاتھی
 
الف نظامی

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
لو جی، اب یہ وقت آگیا کہ میری عام سے بات کو بھی آپ منطق کے حوالے سے لے بیٹھے :( میں‌کوئی فلسفی تھوڑی ہوں؟
بےبی ہاتھی
عام بات میں بھی فلسفہ و منطق موجود ہوتی ہے۔
خیر تہانوں نیں پسند تے فیر سانوں وی نیں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ نے میری تعریف کی، انجمن ستائشٍ باہمی کے آئین کے مطابق میں‌نے جواباً آپ کی تعریف کی، شاید سر سے گزر گئی، یا شاید سرے سے گزر گئی :D
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
راجہ جی، مراد یہ کی میری بات کی منطق آپ نے سمجھی، اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی ماشاء اللہ سے خود کافی بڑے منطقی ہیں۔ ورنہ عام دوست تو اس کو سن کر اس پر ہنس لیتے ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
سعودی حکومت نے بلاک کر رکھا ہے۔
یہ پیغام ہے :

Access to the requested URL is not allowed!

Please, fill out the form below if you believe the requested page should not be blocked:

Form for URL unblocking request

Please, send other sites you feel should be blocked using the following form:

Blocking Request Form
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر آپ چاہیں تو میں ای میل کر دوں؟ کیونکہ اس طرح‌سے اندازہ نہیں ہوگا کہ کون کون سی سائیٹس وہاں‌بلاک ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:

یہ تصویر میرے یادگار واقعات میں‌بیان کئے گئے بچپن میں پہلی مار والے واقعے کے اگلے دن کی ہے۔ :(دائیں طرف دونوں‌باجیاں اور ساتھ میں سب سے چھوٹا بچہ، بالکل بے بی ہاتھی :cry:
بےبی ہاتھی

بہت پیاریاں بچیاں ہیں اور بچہ بھی چھوٹے بھیا بہت کیوٹ ہے ،
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

بچے سب ہی پیارے اور کیوٹ ہوتے ہیں، ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بڑے ہو کر بنتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
URL دینے کی بجائے یہیں تصویر لگا دیں ناں۔
شمشاد بھائی، یہ میں نے URL نہیں دیابلکہ تصویر لگائی ہوئی ہے۔ لیکن چونکہ اس تصویر کی میزبان سائٹ بلاک ہے تو آپ کو صرف URL ہی دکھائی دے رہا ہوگا، اور وہ بھی کلک کرنے پر کام نہیں کرتا ہوگا :(
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:

یہ تصویر میرے یادگار واقعات میں‌بیان کئے گئے بچپن میں پہلی مار والے واقعے کے اگلے دن کی ہے۔ :(دائیں طرف دونوں‌باجیاں اور ساتھ میں سب سے چھوٹا بچہ، بالکل بے بی ہاتھی :cry:
بےبی ہاتھی

بہت پیاریاں بچیاں ہیں اور بچہ بھی چھوٹے بھیا بہت کیوٹ ہے ،
باجو یہ بچیاں‌میری باجیاں اور یہ چھوٹا بچہ میں‌خود ہوں‌:)
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
یوں کرتے ہیں، کہ اس محفل پر جو تصاویر لگائی گئی ہیں، ان میں‌سے اگر کوئی آپ کو دکھائی دے رہی ہے تو بتائیں، اس کا لنک بتائیں کہ کون سے دھاگے پر ہے۔ میں اسی سائٹ سے اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، وہ لوگ Geocitiesسے اپ لوڈ کر رہے ہیں۔ میں‌نے بھی کوئی سائیٹ نہیں بنائی وہاں‌:( اتنا ٹائم ہی نہیں‌ملتا۔ چلیں۔ ایسے بھیج دیتا ہوں۔ ذپ کی صورت میں۔ ملنے پر بتائیے گا۔
بےبی ہاتھی
 
Top