لو جی، آپ نے پوچھا تو نہیں تھا کہ انہیں تصویر ملی کہ نہیں۔ نا میں نے بتایا۔ اس میں جھوٹ کیسے آگیا؟ دوسرا جب میںپیغام کو پیش منظر کرتا ہوں تو وہ تصویر بھی دکھاتا ہے۔ میں سمجھا کہ آپ کو مل گئی ہوگی۔
بےبی ہاتھی
یہ تصویر میرے یادگار واقعات میںبیان کئے گئے بچپن میں پہلی مار والے واقعے کے اگلے دن کی ہے۔ دائیں طرف دونوںباجیاں اور ساتھ میں سب سے چھوٹا بچہ، بالکل بے بی ہاتھی
بےبی ہاتھی
یہ لیں، لقب بھی آپ نے دیا، بے بی ہاتھی بھی آپ نے بنایا اور وہ آپ کی جدائی میں تڑپ رہے ہیں اور آپ ہیں کہ ان کا دیدار کر کے چل دیں، کچھ دیر تو ٹہرنا تھا ان کے پاس ۔