یادگار لمحات

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
فرذوق میں جلد ہی اپنے واقعات لکھوں گا
اور تمہاری ماورا آپی کی زندگی میں ایک بہت بڑا واقعہ آنے والے ہے پھر پتہ نہیں وہ اس کے بعد لکھے گی کہ نہیں :wink:

~~
میری زندگی۔۔۔اور مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ کوئی بڑا واقعہ آنے والا ہے۔ اور آپ کو ساری خبریں ہیں۔ :? :roll:
میرے جیتے جی ایسا کوئی واقعہ نہیں ہو گا۔ :)
~~
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

لیکن مرنے کے بعد تو کسی کی شادی نہیں ہوتی :cry:
 
فرذوق احمد

محفلین

شمشاد

لائبریرین
کیا مطلب ہے تمہارا تمہاری آپی اتنی بوڑھی ہو گئی ہے کہ اب اس کی ۔۔۔۔۔۔ :cry: اگر تم اس کے ہتھے چڑھ گئے تو بہت مارے گی۔
 
جیہ

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فرذوق میں جلد ہی اپنے واقعات لکھوں گا
اور تمہاری ماورا آپی کی زندگی میں ایک بہت بڑا واقعہ آنے والے ہے پھر پتہ نہیں وہ اس کے بعد لکھے گی کہ نہیں :wink:

~~
میری زندگی۔۔۔اور مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ کوئی بڑا واقعہ آنے والا ہے۔ اور آپ کو ساری خبریں ہیں۔ :? :roll:
میرے جیتے جی ایسا کوئی واقعہ نہیں ہو گا۔ :)
~~
ایک لفظ سنا تھا “ تجاہل ِ عارفانہ“ ماورا کے جواب سے اس کے معنے اب سمجھ میں آئے۔ :haha:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لفظ اگر کہیں اور سے سنا ہے تو پھر ٹھیک ہے اور اگر ماورا سے سنا ہے تو شروع کا ‘ ت ‘ ہٹا دیں۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہمارے ماننے سی کیا ہوگا؟
جب گھر والے مان جائیں تو باقی کام خود ہی ہوجاتا ہے ہمار ماننے سے یہ ہوگا :p :wink:

لیکن ہم تو گھر والے نہیں ناں، ہمارا ماننا نہ ماننا ایک برابر ہے۔

اب یہ تو آپی ہی بہتر بتائیں گی کہ وہ ہمیں کیا سمجھتی ہیں مجھے بھائی سمجھتی ہیں :cry: :p
 
شمشاد

لائبریرین
تو پھر ایسا کرو کہ تم اس کے لیے کوئی اچھا سا پہلے ‘وہ‘ ڈھونڈو جو اس کو بھی پسند آ جائے۔ :wink:
 
Top