آج نواز شریف صاحب قوم سے خطاب کریں گے اور گزشتہ 14 ماہ میں قوم پر کئے گئے احسانات گنوائیں گے ۔
مکافاتِ عمل
چونکہ موضوع ہے: یاد ماضی عذاب ہے یا رب اس لئے یہ تصاویر بھی مناسب رہینگی
روزنامہ جنگ کراچی پیر، 19 جولائی 1993 —
میرا آپ کو مشورہ ہے ذاتیات پر نہ اُتریں ۔ ایسی شیئرنگ صحت مند ذہنیت کی عکاس نہیںچونکہ موضوع ہے: یاد ماضی عذاب ہے یا رب اس لئے یہ تصاویر بھی مناسب رہینگی
لئیق احمد بھائی پہلی بات یہ کہ یہ ماضی نہیں ہے، حال بھی ہے۔چونکہ موضوع ہے: یاد ماضی عذاب ہے یا رب اس لئے یہ تصاویر بھی مناسب رہینگی
جب عمران ، نواز کو گیدڑ، بزدل اور نجانے کیا کیا بازاری الفاظ اپنی تقاریر میں کہ سکتا ہے اور دوسرے مخالفین کو بھی تو کیا وہ اس بات کا حقدار ہے کہ اسے آئینہ نا دکھایا جائے؟لئیق احمد بھائی پہلی بات یہ کہ یہ ماضی نہیں ہے، حال بھی ہے۔
پہلی تصویر مناسب نہیں ہے، سیاست کو سیاست تک ہی رہنے دیں۔
آپ بھی الفاظ کا آئینہ استعمال کریںجب عمران ، نواز کو گیدڑ، بزدل اور نجانے کیا کیا بازاری الفاظ اپنی تقاریر میں کہ سکتا ہے اور دوسرے مخالفین کو بھی تو کیا وہ اس بات کا حقدار ہے کہ اسے آئینہ نا دکھایا جائے؟
آپ نے موضوع ہی ایسا چنا۔ جب آپ کا لیڈر مخالفین کے لئے سرعام بازاری الفاظ استعمال کرنا چھوڑ دے گا تو وہ بھی احترام کا حقدار ہوگا۔میرا آپ کو مشورہ ہے ذاتیات پر نہ اُتریں ۔ ایسی شیئرنگ صحت مند ذہنیت کی عکاس نہیں
کیا نواز یہاں اشتعال انگیز تقریریں کر کے غیر آئینی مطالبات لے کر آیا تھا؟
This is 13 oct 2011, Nawaz protesting in front of parliament so called Red zone.
بہت خوبچونکہ موضوع ہے: یاد ماضی عذاب ہے یا رب اس لئے یہ تصاویر بھی مناسب رہینگی
سیتا وائٹ اور اس کی بیٹی کی یادیں۔