یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

زرقا مفتی

محفلین
آج نواز شریف صاحب قوم سے خطاب کریں گے اور گزشتہ 14 ماہ میں قوم پر کئے گئے احسانات گنوائیں گے ۔



Bu0s_K9CcAEhnGQ.jpg
 
آخری تدوین:

ساجد

محفلین

چلیں جی یاد ماضی کی بات چلی ہے تو کچھ ہم بھی شامل کر دیں ۔ ایک نہلہ ہے تو دوسرا دہلہ اور ہم عوام اپنی اپنی پسند کے مداری کا دفاع کرتے رہتے ہیں

 

صائمہ شاہ

محفلین
لئیق احمد بھائی پہلی بات یہ کہ یہ ماضی نہیں ہے، حال بھی ہے۔
پہلی تصویر مناسب نہیں ہے، سیاست کو سیاست تک ہی رہنے دیں۔
جب عمران ، نواز کو گیدڑ، بزدل اور نجانے کیا کیا بازاری الفاظ اپنی تقاریر میں کہ سکتا ہے اور دوسرے مخالفین کو بھی تو کیا وہ اس بات کا حقدار ہے کہ اسے آئینہ نا دکھایا جائے؟
 
جب عمران ، نواز کو گیدڑ، بزدل اور نجانے کیا کیا بازاری الفاظ اپنی تقاریر میں کہ سکتا ہے اور دوسرے مخالفین کو بھی تو کیا وہ اس بات کا حقدار ہے کہ اسے آئینہ نا دکھایا جائے؟
آپ بھی الفاظ کا آئینہ استعمال کریں
 
میرا آپ کو مشورہ ہے ذاتیات پر نہ اُتریں ۔ ایسی شیئرنگ صحت مند ذہنیت کی عکاس نہیں
آپ نے موضوع ہی ایسا چنا۔ جب آپ کا لیڈر مخالفین کے لئے سرعام بازاری الفاظ استعمال کرنا چھوڑ دے گا تو وہ بھی احترام کا حقدار ہوگا۔
ویسے میں نے آپ عبدالقیوم چوہدری بھائی کے اور آپ کے بھی مشورے پر عمل کرتے ہوئے محفل کے ماحول کے مدنظر اسے حذف کر دیا ہے۔
 
آخری تدوین:

زرقا مفتی

محفلین
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جمعے کو پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے تیس ہزار سے زائد حامی ایک احتجاجی ریلی میں شریک ہوئے۔ انہوں نے صدر آصف علی زرداری سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کا پُتلا بھی نذرِ آتش کیا۔
http://www.dw.de/زرداری-عہدہ-چھوڑ-دو-شہباز-شریف/a-15496663
 

x boy

محفلین
سب سیاست دانوں میں کون سا سیاست دان ہینڈ سم ہے اور کون بھینس کی طرح موٹا ہے؟
 
Top