یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

کاشفی

محفلین
Nawaz Sharif with US President Obama
Just watch the body language of our "Babar Sher" Prime Minister
How he is embarrassing our nation in front of world. Shame for our people who has elected this kind of goof
 

x boy

محفلین
ماضی کو بھولنا بھی چاہ رہے ہیں اور بوسیدہ گھڑے مردے بھی قبروں سے نکال رہے ہیں؟
 

کاشفی

محفلین
یہ کسی پارٹی کا لیڈر ہے شاید۔۔اس کو اس طرح سے بات کرنی چاہیئے تھی؟۔۔خیر جو ہوا سو ہوا۔۔ دز از فار نون لیگ
 

x boy

محفلین
کسی نہ کسی کو تو نواز کو سپورٹ کرنا ہوگا
I love you
Tahir-Nawaz.jpg

images


1a.jpg
 

x boy

محفلین
اب تو یاد ماضی کو بھول جانا ہی پڑے گا۔ کیونکہ نئے دور کی میموری بھی رکھنی ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ اگر وزارتیں گنیں جو میاں صاحب اور انکی فیملی کے پاس ہیں تو آپ کو ان کے ہر بیان کا بیک گراونڈ سمجھ آجائے گا یہ ملک نہیں بچا رہے سونے کے انڈے دینے والی وزارتیں بچا رہے ہیں
اور شاید سونے کے یہ انڈے بھی ایکسپورٹ۔۔۔۔۔
 

x boy

محفلین
زھرہ شاھد کے قاتل پکڑے گئے ، قتل میں استعمال شدہ اسلحہ بھی برآمد ،، قاتلوں کا تعلق اسی پارٹی سے ھے جس نے آج کراچی بلاک کیا ھوا ھے ،، قاتلوں نے انتہائی اھم انکشافات کیئے ھیں، جن کی روشنی میں قتل کے احکامات دینے والے ایم کیو ایم کے اعلی عہدیدار بھی گرفت میں آ سکتے ھیں،، یہ وھی رینجرز ھے جو ایک حاضر سروس جرنیل کے انڈر کام کرتی ھے ،، سندھ کی سیاسی قیادت ان کی گرفتاری میں رکاوٹ تھی ، جونہی صوبے کے معاملے میں اختلاف ھوا ، سندھی قیادت نے گرفتاری کو او کے کر دیا ،، اور کام ھو گیا ، اب عدالت دباؤ میں آ کر ان کی ضمانت دے دے اور بری کر دے تو اس میں رینجرز کا کوئی قصور نہیں،، کیونکہ اس سے قبل ایم کیو ایم کے لوگوں کو گرفتار کرنے والے یا تفتیش کرنے والے سارے لوگ چن چن کر مار دیئے گئے اگرچہ وہ ریٹائرڈ بھی ھو چکے تھے ، ان حالات میں تحریک انصاف کو مطالبہ کرنا چاھئے کہ ان ملزمان پر سندھ سے باھر مقدمہ چلایا جائے ، تا کہ گواہ بے خوف ھو کر گواھی دیں
 
Top