یاد کرنا ہر گھڑی تجھ یار کا ہے وظیفہ مجھ دلِ بیمار کا ولی دکنی
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #841 یاد کرنا ہر گھڑی تجھ یار کا ہے وظیفہ مجھ دلِ بیمار کا ولی دکنی
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #842 رات کے دشت میں پھول کِھلے ہیں، بھولی بسری یادوں کے غم کی تیز شراب سے ان کے تیکھے نقش مٹاتے رہنا!!!!!! منیر نیازی
رات کے دشت میں پھول کِھلے ہیں، بھولی بسری یادوں کے غم کی تیز شراب سے ان کے تیکھے نقش مٹاتے رہنا!!!!!! منیر نیازی
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #843 برسوں گزرے اور ابھی جانے کب تک یاد آئیں گے اس کا خوشبو کا دروازہ اور اس کی دربان ہوا!!!!!!!!!! رام ریاض
برسوں گزرے اور ابھی جانے کب تک یاد آئیں گے اس کا خوشبو کا دروازہ اور اس کی دربان ہوا!!!!!!!!!! رام ریاض
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #844 دل سوختہ ملے گا تجھے جب کوئی کہیں شدت سے ایک شخص تجھے یاد آے گا اعتبار ساجد
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #845 تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں قتیل شفائی
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #846 آفتِ جاں ہوئی اس روئے کتابی کی یاد راس آیا نہ مجھے حافظِ قرآں ہونا حیدر علی آتش
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #847 پھر ساون رُت کی پون چلی تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی، تم یاد آئے
جاسمن لائبریرین نومبر 12، 2022 #848 سنی اندھیروں کی سگبگاہٹ تو شام یادوں کی کہکشاں سے چھپے ہوئے ماہتاب نکلے بجھے ہوئے آفتاب نکلے عقیل نعمانی
سنی اندھیروں کی سگبگاہٹ تو شام یادوں کی کہکشاں سے چھپے ہوئے ماہتاب نکلے بجھے ہوئے آفتاب نکلے عقیل نعمانی
لاريب اخلاص لائبریرین ستمبر 9، 2024 #849 اشک تھے آنکھ کی حراست میں پھر تری یاد نے ضمانت دی عاطف جاوید عاطف
علی وقار محفلین اکتوبر 13، 2024 #851 یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے! بشیر بدر