"یاد" کے موضوع پر اشعار!

سیما علی

لائبریرین
رات کے دشت میں پھول کِھلے ہیں، بھولی بسری یادوں کے
غم کی تیز شراب سے ان کے تیکھے نقش مٹاتے رہنا!!!!!!
منیر نیازی
 

سیما علی

لائبریرین
برسوں گزرے اور ابھی جانے کب تک یاد آئیں گے
اس کا خوشبو کا دروازہ اور اس کی دربان ہوا!!!!!!!!!!
رام ریاض
 
Top