عاطف بھائی آپکو نہیں پتہ یہ تو ساٹھ سال سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی آجاؤ ناں پھر، ایسا نہ ہو کہ تیمور تمہیں ساٹھ سال کی عمر کے بعد کہیں کہ چلو اب تمہیں پاکستان دکھا لاتا ہوں۔
ہسنےوالی ہی بات ہے حسیب..یہ ساڑیاں ہیں..دھوتی نہیں..اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے
اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے
جلدی آجاؤ ناں پھر، ایسا نہ ہو کہ تیمور تمہیں ساٹھ سال کی عمر کے بعد کہیں کہ چلو اب تمہیں پاکستان دکھا لاتا ہوں۔
مجھے دیکھ کر ہر ایک کا دل خوش ہو جاتا ہے
کبھی کسی دوردراز گاؤں جانا ہوا تھا تو آپکو دھوتی بھی دکھا دوں گا کیونکہ میں خود دیکھ چکا ہوںہسنےوالی ہی بات ہے حسیب..یہ ساڑیاں ہیں..دھوتی نہیں..
ساٹھ سال کی عمر کس کی؟ مقدس کی یا تیمور کی؟
اوکے،لیکن تصویر میں تو ساڑی ہی تھی نہکبھی کسی دوردراز گاؤں جانا ہوا تھا تو آپکو دھوتی بھی دکھا دوں گا کیونکہ میں خود دیکھ چکا ہوں
وہ کیوں؟؟؟سچی بتاؤں آپ کو بھیا۔۔۔ میرا دل نہیں کرتا پاکستان جانے کو
کون ہیں یہ لوگ مجھے تو اپنے گاؤں کے نہیں لگتے مہمان ہیں کیا ؟ کس کے گھر ؟ اچھا اچھا وڈے چھوہدری جی کے مہمان ہیں ۔چلو فیر سانوں کی چل کاکے حقہ بنا ہم تو پییں بیٹھ کربھلا یہ کیسے یار ہیں جو تلواروں اور جوتوں کی دکانوں میں پائے جاتے ہیں؟پہچانئے تو آپ ان میں سے کِتنوں کو جانتے ہیں؟تھوڑا انتظار کریں ایک زبردست روداد آپ سب کو پڑھنے کو ملے گی۔ یہ حادثہ کب اور کہاں ہوا تبھی پتہ چلے گا۔
وہ اس لیے کہ وہاں سیٹل نہ ہونا پڑ جائے جا کروہ کیوں؟؟؟
تو سیٹل ہونے میں کیا برائی ہے؟وہ اس لیے کہ وہاں سیٹل نہ ہونا پڑ جائے جا کر
ہی ہی ہی ہی
تو سیٹل ہونے میں کیا برائی ہے؟