عبداللہ محمد
محفلین
سمجھ نہیں آ رہا کہ غمناک کی ریٹنگ دوں یا پرمزاح کی
دونوں پر روشنی ڈال دیں کہ کیوں؟
سمجھ نہیں آ رہا کہ غمناک کی ریٹنگ دوں یا پرمزاح کی
یعنی فیر میں ناں ای سمجھاں ؟آپ کا ایک دس برس پرانا انٹرویو نظر سے گزرا تھا جس میں آپ نے کہا تھا کہ میں کافی مذہبی ہوں. اب آپ کا جواب اس سے خاصا مختلف تھا. کیا یہ ارتقاء کا نتیجہ ہے یا آپ کو یہ ادراک ہوا ہے کہ میں اپنے آپ کو جو سمجھتا رہا وہ میں نہیں ہوں؟
ہم اس لیے اس قسم کے سوال، جواب کے متعلق نہیں کرتے کہ کہیں ہمارے انٹرویو کو وکیلوں کی جرح نہ سمجھا جائے. یہ سوال بھی محض ازراہ تفنن زبان پر آیا.
تاہم جواب درکار ہونا ایک الگ امر ہے.
چنگا پھڑیا جے۔آپ کا ایک دس برس پرانا انٹرویو نظر سے گزرا تھا جس میں آپ نے کہا تھا کہ میں کافی مذہبی ہوں. اب آپ کا جواب اس سے خاصا مختلف تھا. کیا یہ ارتقاء کا نتیجہ ہے یا آپ کو یہ ادراک ہوا ہے کہ میں اپنے آپ کو جو سمجھتا رہا وہ میں نہیں ہوں؟
ہم اس لیے اس قسم کے سوال، جواب کے متعلق نہیں کرتے کہ کہیں ہمارے انٹرویو کو وکیلوں کی جرح نہ سمجھا جائے. یہ سوال بھی محض ازراہ تفنن زبان پر آیا.
تاہم جواب درکار ہونا ایک الگ امر ہے.
ایڈی چھیتی!!!یعنی فیر میں ناں ای سمجھاں ؟
پر موگیمبو تو جاسوس نہیں تھا
ای بک۔ گزشتہ پانچ سات سال میں ایک آدھ کتاب ہی ہارڈ کاپی میں پڑھی ہو گی۔ای بک یا ہارڈ کاپی؟
ماؤس۔ لیپ ٹاپ کا ٹچ پیڈ شاذونادر ہی استعمال کیا ہو شاید۔ماؤس یا ٹچ پیڈ؟
ابھی تک تو اینڈروئیڈ ہی۔ایپل یا اینڈروئیڈ؟
یقیناً میسج۔ کال سننا سخت ناپسند ہے۔کال یا میسج؟
حتی الامکان حد تک پیدل ہی۔ڈرائیو یا پیدل؟
بیک پیک۔ہینڈ بیگ یا بیک پیک؟
برگر۔برگر یا پراٹھا؟
کافی۔چائے یا کافی؟
بلاشبہ پہاڑ۔پہاڑ یا سمندر؟
سبزسبز یا نیلا؟
موگیمبو خوش ہوا ہے، ہم نہیں!پر موگیمبو تو جاسوس نہیں تھا
ابھی تک تو اینڈروئیڈ ہی
کہیں پہلے آپ موگیمبو کے لیے تو کام نہیں کرتی تھیں جو وہ آپ کے جاسوس بننے پر خوش ہو رہا ہےموگیمبو خوش ہوا ہے، ہم نہیں!
وہ یہ سمجھتے ہوئے خوش ہو رہا ہے کہ میں آفیشل جاسوس بنتے ہی اس کے لیے کام کرنے لگوں گی۔ سبحان اللہ بڑے میاں!کہیں پہلے آپ موگیمبو کے لیے تو کام نہیں کرتی تھیں جو وہ آپ کے جاسوس بننے پر خوش ہو رہا ہے
پھر تو ضرور موگیمبو کا دماغ خراب ہو چلا ہے جو وہ اتنی ایماندار انسان سے ایسی امید لگائے بیٹھا ہےوہ یہ سمجھتے ہوئے خوش ہو رہا ہے کہ میں آفیشل جاسوس بنتے ہی اس کے لیے کام کرنے لگوں گی۔ سبحان اللہ بڑے میاں!
میں متفق ہوں مگر ریٹنگ پر مزاح کی دی ہے.پھر تو ضرور موگیمبو کا دماغ خراب ہو چلا ہے جو وہ اتنی ایماندار انسان سے ایسی امید لگائے بیٹھا ہے
بچارے موگیمبو کی ساری خوشی غارت کردیمیں متفق ہوں مگر ریٹنگ پر مزاح کی دی ہے.
بیچارے کا 'وا' اتنے ایماندار انسان سے جو پڑا ہے.بچارے موگیمبو کی ساری خوشی غارت کردی
جی جی۔ انڈہ شامی برگر، انٹرنیشنل برگر والا۔انڈہ والا برگر؟