یاز بھائی کی پُھرتیاں

وہ آپ کی ویلنٹائین والی ’جاتکڑی‘ کا کیا نام تھا ؟
جندُک یا جندک، جندکی اور جاتک یا جاکت، جاتکڑی وغیرہ لڑکا / لڑکی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ الفاظ ضلع اٹک، ہری پور، چکوال، راولپنڈی اور شاید جہلم تک کےعلاقوں میں بولے اور سمجھے جاتے ہیں۔
اس کا نام "جولیا" ۔ اصلی تاریخ میں بھی یہی نام ہے۔
 
عباس اعوان

محفلین
اور پنڈی بوائز کا مشہور و معروف قول سرگوشی میں-
پی ایس: اپنی ذمہ ساری پر دیکھیں، ادارہ غیر پارلیمانی زبان کا ذمہ دار نہ ہوگا-

بوؤں رامی جاتک اے

مزید نوٹ: یہ وہ والے بوائز نہیں- شکریہ
راولپنڈی میں زیادہ جاکت استعمال ہوتا ہے۔
 
یاز

محفلین
چلیں ایک پھرتی ہم خود ہی پیش کئے دیتے ہیں۔

ایک بار عبداللہ صاحب اور یاز بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے۔ بات چیت کا موضوع لامحالہ کرکٹ کی جانب مڑ گیا، اور اپنے ماضی کے قصے یاد کئے جانے لگے۔
کچھ یوں بات چیت ہوئی۔

یاز: عبداللہ بھائی! آپ نے زیادہ سے زیادہ کتنا سکور بنایا؟
عبداللہ: ایک بار ہم نے 135 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ خوب اننگز است وغیرہ
یاز: اوہ اچھا۔ ہم نے تو ایک بار 155 رنز بنائے تھے۔ آپ نے زیادہ سے زیادہ وکٹیں کتنی لیں؟
عبداللہ: نہیں بھائی، اس بار آپ پہلے بتائیں۔
 
یعنی یاز بھائی کی پھرتیوں میں بھی عبد اللہ بھائی کی پھرتیاں!!
 
چلیں ایک پھرتی ہم خود ہی پیش کئے دیتے ہیں۔

ایک بار عبداللہ صاحب اور یاز بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے۔ بات چیت کا موضوع لامحالہ کرکٹ کی جانب مڑ گیا، اور اپنے ماضی کے قصے یاد کئے جانے لگے۔
کچھ یوں بات چیت ہوئی۔

یاز: عبداللہ بھائی! آپ نے زیادہ سے زیادہ کتنا سکور بنایا؟
عبداللہ: ایک بار ہم نے 135 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ خوب اننگز است وغیرہ
یاز: اوہ اچھا۔ ہم نے تو ایک بار 155 رنز بنائے تھے۔ آپ نے زیادہ سے زیادہ وکٹیں کتنی لیں؟
عبداللہ: نہیں بھائی، اس بار آپ پہلے بتائیں۔
اے لت اُتے دا بڑا ای رولہ پاکستان اچ۔
 
ہادیہ

ہاہااہاہاہا۔۔۔
یعنی پہلے آپ گپ ماریں اور لمبی لمبی چھوڑیں ۔۔ فیر ساڈی واری۔۔۔:rollingonthefloor:
 
یہ تو ہندوؤں کا عقیدہ ہے۔ ہم الحمدللّٰہ مسلمان ہیں
۔
ہندوؤں کے عقیدے نہیں...
اردو محفل کے حوالے سے بات ہورہی ہے...
غور فرمالیں ذرا!!!
چلیں پچھلا جنم نہ کہیں ، یوں کہہ لیں جب آپ کی آتما عارف کریم اور پھر کاف سین کے بدن میں سرایت کی ہوئی تھی ۔ ۔
 
فہد اشرف

محفلین
چلیں ایک پھرتی ہم خود ہی پیش کئے دیتے ہیں۔

ایک بار عبداللہ صاحب اور یاز بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے۔ بات چیت کا موضوع لامحالہ کرکٹ کی جانب مڑ گیا، اور اپنے ماضی کے قصے یاد کئے جانے لگے۔
کچھ یوں بات چیت ہوئی۔

یاز: عبداللہ بھائی! آپ نے زیادہ سے زیادہ کتنا سکور بنایا؟
عبداللہ: ایک بار ہم نے 135 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ خوب اننگز است وغیرہ
یاز: اوہ اچھا۔ ہم نے تو ایک بار 155 رنز بنائے تھے۔ آپ نے زیادہ سے زیادہ وکٹیں کتنی لیں؟
عبداللہ: نہیں بھائی، اس بار آپ پہلے بتائیں۔
یعنی دوسرے مقابلے میں عبداللہ بھائی نے ہدف دینے کے بجائے ہدف کا پیچھا کرنا مناسب جانا۔
 
محمد وارث بھائی ایک دفعہ بتا رہے تھے کہ لفظ "بیگم" بیگ کی مونث ہے ۔ بیگ مغلوں کا ایک شاہی خطاب تھا ، جیسے ترکوں کا آفندی یا انگریزوں کا لارڈ ۔
بیگم اور خانم ایک ہی طرح کہ الفاظ ہیں

یاز بھائی سن کر گھر پہنچے اور دروازے سے بولے یازم ! تم کہاں ہو -
 
آخری تدوین:
Top