ایٹلیٹکو میڈرڈ اور بائرن میونخ کا چیمپیئنز لیگ میں آخری ٹکراؤ 1974 میں ہوا تھا۔ اس میچ میں بائرن کو فتح حاصل ہوئی تھی۔
دروغ بہ گردن کمنٹیٹر
جرمن اور بائرن کے کپتان فلپ لاھم نے 103 چمپئینز لیگ میچز میں آج تک گول اسکور نہیں کیا۔
جی یقیناً فل بیک ہونے کی ہی وجہ سے ایسا ہےشاید فل بیک ہونے کی وجہ سے۔
جناب بائرن کبھی بھی گول داغنے کے موڈ میں آ جاتی ہے اور پھر روکے نہیں رکتی۔مزید گول آتا نظر نہیں آتا۔
ایک گول پڑ گیا تو پھر بائرن کو تین گول کرنا پڑیں گے۔دوسری ٹائی میں اٹلیٹیکو میڈرڈ اور بائرن میونخ ،میونخ کے گھریلو گراؤنڈ "الائنز رایرینا" میں بھڑنے کو تیار۔
پہلی لیگ سے میڈرڈ کو 1-0 سے برتری حاصل۔ ادھر ایک گول بھی بائرن کے لئے مشکلات کے انبار کھڑے کر سکتا۔
جی جی وہی تو اور اٹلیٹکو کو تین گول مارنا اتنا آسان نہیں ۔اور وہ بھی ایسے میں جب وہ بلکل ہی دفاع پر اتر آئیں۔ایک گول پڑ گیا تو پھر بائرن کو تین گول کرنا پڑیں گے۔
اور بالآخر گول کرنے میں کامیاب۔بائرن کی جانب سے شاندار حملوں کا سلسلہ جاری۔
جیسے اسپین کے عروج کے وقت یعنی 2008 تا 2014 اسکے کھیل پر بارسا کا کافی اثر نظر آتا تھا ۔اور آخرکار بائرن نے گول ڈال ہی دیا۔ جیسے تواتر اور جارحیت کے ساتھ حملے ہو رہے تھے، گول آنا ہی آنا تھا۔