پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ اگر نام پر مہر لگائی تو ووٹ مسترد ہوگا۔ اب مارو چیخیںضائع ووٹ
جرنیلوں سے متعلق سوال نہیں کرنا تھا۔
کسی کی نظرِ کرم کا اعجاز ہے وگرنہ 2018 میں بھی ٹائیں ٹائیں فش ہی کرتے رہ جاتے۔
2013 الیکشن سے قبل سب سے بڑے جلسہ عمران خان کے تھے۔ جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریٹرنگ آفیسرز نے دھاندلی کر کے ن لیگ کو جتوایا۔ کیونکہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کے بعض بیانات جیسے "میں امریکی ڈرون گرا دوں گا" پر تشویش تھی۔ یوں ایک جیتا ہوا الیکشن سزا یافتہ مجرم نواز شریف کی جھولی میں ڈالا گیا اور ملکی معیشت کو تباہ کیا گیا۔ لیکن پھر جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہو گیا اور 2014 دھرنے سے اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے اور باجوہ ڈاکٹرائن کے تحت 2028 تک رہے گی۔کسی کی نظرِ کرم کا اعجاز ہے وگرنہ 2018 میں بھی ٹائیں ٹائیں فش ہی کرتے رہ جاتے۔
یعنی فضل ڈیزل کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم۔۔2013 الیکشن سے قبل سب سے بڑے جلسہ عمران خان کے تھے۔ جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریٹرنگ آفیسرز نے دھاندلی کر کے ن لیگ کو جتوایا۔ کیونکہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کے بعض بیانات جیسے "میں امریکی ڈرون گرا دوں گا" پر تشویش تھی۔ یوں ایک جیتا ہوا الیکشن سزا یافتہ مجرم نواز شریف کی جھولی میں ڈالا گیا اور ملکی معیشت کو تباہ کیا گیا۔ لیکن پھر جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہو گیا اور 2014 دھرنے سے اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے اور باجوہ ڈاکٹرائن کے تحت 2028 تک رہے گی۔
Elections 2013: Zardari blames ROs for PPP’s defeat in Punjab | The Express Tribune
"مرے" ہی جاتے ہیں سب انتظار میں اس کےکسی کی نظرِ کرم کا اعجاز ہے وگرنہ 2018 میں بھی ٹائیں ٹائیں فش ہی کرتے رہ جاتے۔
کسی کی نظرِ کرم کا اعجاز ہے وگرنہ 2018 میں بھی ٹائیں ٹائیں فش ہی کرتے رہ جاتے۔
ووٹ کیسے مسترد ہوئے اصل کہانی باہر آگئی۔"مرے" ہی جاتے ہیں سب انتظار میں اس کے
"وہ اک نگہ جو بظاہر نگاہ سے کم ہے"
بلی کے خواب میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی فضل ڈیزل کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم۔۔
اور بھنگی کا معیشت ف پانچ عشاریہ چھ سے صفر پر لانے کو کیا کہیں گے؟؟؟
کونسی عسکریت نے کہا تھا کہ گیلانی کے نام پر ٹھپے لگاؤ تاکہ ووٹ ضائع ہو جائےاور عسکریت جیت گئی ایک دفعہ پھر۔۔۔ ہوتے رہو خوار ایسے ہی۔۔۔
بھیا نظرِ کرم سے ہی تو تین مرتبہ میاں صاحب وزارتِ عظمیٰ کے اہل ہوئے اور پہلے ہی فرزندِ ارجمند تھے جنرل ضیاء الحق صاحب کے !!!!!!کسی کی نظرِ کرم کا اعجاز ہے وگرنہ 2018 میں بھی ٹائیں ٹائیں فش ہی کرتے رہ جاتے۔
جرنیل اگر براہ راست خود حکومت کرتے رہتے تب بھی نظام میں ان کرپٹ حکمران خاندانوں کی پنیری لگانے سے بہتر تھا۔ پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں مارشل لا بھی دو نمبر ملے۔ خالص مارشل لا کبھی لگا ہی نہیں۔بھیا نظرِ کرم سے ہی تو تین مرتبہ میاں صاحب وزارتِ عظمیٰ کے اہل ہوئے اور پہلے ہی فرزندِ ارجمند تھے جنرل ضیاء الحق صاحب کے !!!!!!
کونسی عسکریت نے کہا تھا کہ گیلانی کے نام پر ٹھپے لگاؤ تاکہ ووٹ ضائع ہو جائے