مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

غ۔ن۔غ

محفلین
images

Oay tea brakkkkee..:blushing:
اب ہم چلے ۔ ۔ ۔ ۔
پھر آئیں گے انشاءاللہ بریک کے بعد۔۔۔۔:):)
 

کاشفی

محفلین
مجھے بھی ایک بات یاد آئی ہے
ایک پھٹان کولوگ مار رہے تھے کسی نے پوچھا کیوں مار رہے ہو تو لوگ بولے
.
.
.
.
.
.
.صبح سے یہی پوچھے جا رہا ہے ویلنٹائن ڈے کی نماز کتنے بجے ہو گی
پٹھان کو پھٹان کہنے سے آپ کی ٹنڈ پھوٹ سکتی ہے اور اس کے بعد ٹنڈ میں دل کی شکل یا ٹنڈے کی شکل کا آلو چاپ نکل سکتا ہے۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
یہ ویلنٹائن ڈے پہلے سے بھی زیادہ اچھا اور بھرپور طریقے سے گذرا ۔ آئندہ بھی ویلنٹائن ڈے اس سے اچھا اور بھرپور طریقے سے گذرے ۔ آمین ۔:p
 
چلیے کوئی نہ کوئی مبارک باد تو دی آپ نے لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ہمارے مولوی بھائی صاحب یعنی آپ کے نصف بہتر کو پتا چل گیا کہ ایسے کافرانہ و زندیقانہ دھاگے کا دورہ کیا ہے آپ نے تو کہیں قیامت ہی برپا نہ کر دیں :laughing:
مبارک بادیں تو بہت سی دی جاسکتی ہیں بشرط اسباب اور مواقع تو فراہم کریں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):):):)
اور جو مشرف کا حال ہورہا ہے ان دنوں اب تو یہ بھی نہیں کہا جاسکتا کہ "میں کسی سے نہیں ڈرتا "
پر مذاق برطرف پوری طرح سے آزادی تحریر حاصل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور جہاں تک نصف بہتر کی بات ہے تو وہ اہل محبت کہ اس قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جو منانے سے زیادہ نبھانے پر یقین رکھتے ہیں :):)
:)
 

فاتح

لائبریرین
مبارک بادیں تو بہت سی دی جاسکتی ہیں بشرط اسباب اور مواقع تو فراہم کریں آپ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:):):):)
پاکستان میں تو ہر لمحہ ہی مبارک باد کے ڈھیروں ڈھیر مواقع میسر آتے ہیں۔۔۔
مثلاً
آج بازار گیا اور کسی خود کش دھماکے میں مرے بغیر واپسی ہو گئی۔۔۔ بے انتہا مبارک باد کا موقع
جبری بھتے کی پرچی نہیں آئی گھر پر۔۔۔ دلی مبارک باد کا موقع
لا پتہ نہیں ہوا۔۔۔ مبارک باد ہی مبارک باد
یا بقول جون ایلیا
آج دن عیش سے گزارا ہے
سر سے پا تک بدن سلامت ہے
اور جو مشرف کا حال ہورہا ہے ان دنوں اب تو یہ بھی نہیں کہا جاسکتا کہ "میں کسی سے نہیں ڈرتا "
وہ تو صاف ظاہر ہے ہاہاہاہا
پر مذاق برطرف پوری طرح سے آزادی تحریر حاصل ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ جملہ مذاق میں لکھا ہے یا سنجیدہ؟ ;)
اور جہاں تک نصف بہتر کی بات ہے تو وہ اہل محبت کہ اس قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جو منانے سے زیادہ نبھانے پر یقین رکھتے ہیں :):):)
انتہائی معلوماتی :laughing:
 
Top