محب علوی
مدیر
لگتا ہے نفرت کے اِس علم بردار یعنی خاکسار کو یہاں محبت کے پیرو کاروں کو محبت کا درس دینا پڑے گا۔
میرا پیغام "محبت" ہے جہاں تک پہنچے
لگتا ہے نفرت کے اِس علم بردار یعنی خاکسار کو یہاں محبت کے پیرو کاروں کو محبت کا درس دینا پڑے گا۔
"ایسی" محبت سے ہم باز آئے۔۔۔ جو "جوابی" مذاق کو حکم ناموں پر محمول کرنے لگے۔میرا پیغام "محبت" ہے جہاں تک پہنچے
میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔۔۔لو! ... یہ تو تنازعہ بیٹھتا نظر آ رہا ہے۔
خواتین و حضرات .. بور کیا آپ نے اس مرحلہ پر ..
خیر آگے چلئے ۔۔
میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔۔۔
تھی خبر گرم کہ غالب کے اُڑیں گے پرزےدیکھنے ہم گئے تھے پہ تماشا نہ ہواجس جانب سے اچھی خاصی امید بندھ چلی تھی اس طرف سے اعلان کر دیا کہ ان کا پیغام "محبت" ہے جہاں تک بھی پہنچے۔
کسی کافر نے اگر مذاق کیا ہو تو جواب بھی سمجھوں نہ"ایسی" محبت سے ہم باز آئے۔۔۔ جو "جوابی" مذاق کو حکم ناموں پر محمول کرنے لگے۔
میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔۔۔
تھی خبر گرم کہ غالب کے اُڑیں گے پرزےدیکھنے ہم گئے تھے پہ تماشا نہ ہواجس جانب سے اچھی خاصی امید بندھ چلی تھی اس طرف سے اعلان کر دیا کہ ان کا پیغام "محبت" ہے جہاں تک بھی پہنچے۔
لو! ... یہ تو تنازعہ بیٹھتا نظر آ رہا ہے۔
خواتین و حضرات .. بور کیا آپ نے اس مرحلہ پر ..
خیر آگے چلئے ۔۔
"ایسی" محبت سے ہم باز آئے۔۔۔ جو "جوابی" مذاق کو حکم ناموں پر محمول کرنے لگے۔
شکریہ! لیکن تم اتنی آسانی سے باز آنے والے ہو نہیں۔ عمر بھر کی عادات سے پیچھا چھڑانا مشکل ہےاگر وہ مذاق تھا تو میں بھی باز آیا ایسے "مذاق" سے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گاڑی آگے نہیں بڑھی محب دھکا لگائیں اچھی خاصی بحث روک دی ۔۔ اس پر تو ابھی مزید سینکڑوں صفحات کالے ہو سکتے تھے ۔۔۔
شکریہ! لیکن تم اتنی آسانی سے باز آنے والے ہو نہیں۔ عمر بھر کی عادات سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے
گاڑی آگے نہیں بڑھی محب دھکا لگائیں اچھی خاصی بحث روک دی ۔۔ اس پر تو ابھی مزید سینکڑوں صفحات کالے ہو سکتے تھے ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھکہ نہیں دھچکہ لگ گیا ھے
یعنی اس کالک کو "اب" عاق کر رہے ہو۔۔۔ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ تھا تو یہ تمھارا اپنا لہو یا اسے گود لیا ہوا تھا۔۔۔۔گاڑی دوبارہ سٹارٹ ہو گئی ہے فکر نہ کرو
لفظ "کالے" کو تو میں عاق کر رہا ہوں اس دھاگے سے
یعنی اس کالک کو "اب" عاق کر رہے ہو۔۔۔ اس کا مطلب ہے ہے تو یہ تمھارا اپنا لہو یا اسے گود لیا ہوا تھا۔۔۔۔
تم نے ہی پتھر گرا گرا کر اس اچھی بھلی سڑک کو تنگ کیا تھا۔۔۔ ہم لوگوں نے مل ملا کر تمھارے گرائے ہوئے پتھر ہٹا کر اسے دوبارہ شاہراہِ عام بنایا ہے۔دھچکہ کیوں لگ گیا جی۔
ایک جگہ سے سڑک تنگ ہو گئی تھی اب پھر سے شاہراہ عام ہے ۔
جی جی میں ہی قصوروار ہوں ، سب میرا ہی دوش ہے۔تم نے ہی پتھر گرا گرا کر اس اچھی بھلی سڑک کو تنگ کیا تھا۔۔۔ ہم لوگوں نے مل ملا کر تمھارے گرائے ہوئے پتھر ہٹا کر اسے دوبارہ شاہراہِ عام بنایا ہے۔