فاتح
لائبریرین
ہاہاہاہاآپ کی دعا پر ممنون ہوں لیکن مرہم بھی بنایا تو "وقت" کو۔۔۔ لعنت بھیجیے ایسے مرہم پر۔۔۔ کم از کم میں اپنی بہن کی اس دعا پر آمین نہیں کہہ سکتاوقت اور حالات انسان میں بہت تبدیلیاں لاتے ہیں ، اچھی بھی اور ناخوشگوار بھی
انسان چاہے جتنے بھی مضبوط اعصاب کا مالک ہو اس کا حوصلہ اور برداشت بالآخر جواب دے جاتے ہیں
خدا نہ کرے کہ میرے فاتح بھیا کو پھر سے ایسی غزل لکھنی پڑے
اب تو خدا سے دعا ہے کہ فاتح بھائی کے ہر زخم کے لیے وقت ایسا مرہم نبے کہ وہ اپنے سارے پرانے زخموں کا درد
بھول جائیں اور ہمیں ان کے قلم سے پیار بھرے اور خوشیاں بکھیرتے ہوئے نغمے پڑھنے کو ملیں آمین