فاتح
لائبریرین
غیر متفق۔۔۔ پھر وہی موئی انگریزیتھینک یو سووو مچ بھیاااا
غیر متفق۔۔۔ پھر وہی موئی انگریزیتھینک یو سووو مچ بھیاااا
ہاں یہ تو خیال ہی نہ رہا۔ محفل پر تاریخ کی ترتیب بدلنے کے لئے میں نے ایک زمانے میں احتجاج بھی کیا تھا۔پائی ڈے امریکی "تاریخ "کا ہی حصہ ہے۔ پاکستانی تو اس کو منا ہی نہیں سکتے۔
ٹھیک کر دیا ناںغیر متفق۔۔۔ پھر وہی موئی انگریزی
جواباً ہم نے بھی ریٹنگ کو غیر متفق سے متفق میں بدل دیا۔ٹھیک کر دیا ناں
بھول گئی تھی سچی
بھیا آپ نے بھی ریٹنگ بولا انگلش میںجواباً ہم نے بھی ریٹنگ کو غیر متفق سے متفق میں بدل دیا۔
ہاہاہاہاہا خوب پکڑا ہے۔بھیا آپ نے بھی ریٹنگ بولا انگلش میں
اردو میں بولیں ناں
نہ صرف یہ عیسائی کیلنڈر کے مطابق منایا جاتا ہے بلکہ امریکی تاریخ کے حساب سے کہ مہینہ پہلے اور دن بعد۔ سونے پہ سہاگہ یہ کہ کانگریس نے اس دن کے لئے قرارداد بھی پاس کی ہوئی ہے۔اسے ایک بج کر انسٹھ منٹ پر منایا جانا چاہیے۔
لا حول ولا قوۃ کیسے کیسے غیر اسلامی تہواروں کا تذکرہ کیا جا رہا ہے یہاں۔ اللہ مجھے معاف کرے کہ غلطی سے اس غیر محرم دن کی جانب نگہ پڑ گئی۔ کیا آپ لوگوں کے پاس منانے کو عیدین وغیرہ کے ایامِ مخصوصہ موجود نہیں تھے کہ یہ غیر اسلامی دن "یومِ ہاتھا پائی" منانے چل نکلے ہیں۔ توبہ توبہ خدا خدا کیجیے۔
زیک آپ کی تو معافی بھی نہیں ہونے والی۔
توبہ توبہ نصرانیوں، مسیحیوں یا عیسائیوں کے تہوار منائے جا رہے ہیں۔ میں جا رہا ہوں کل پی ٹی اے میں نالش کرنے کہ اس ویب سائٹ کو عالم اسلام کم از کم پاکستان میں بلاک کیا جائے۔ سنا تو تھا کہ کچھ لوگ پہلے بھی یہ کار خیر کرنے کا عندیہ دے کر گئے تھے۔نہ صرف یہ عیسائی کیلنڈر کے مطابق منایا جاتا ہے بلکہ امریکی تاریخ کے حساب سے کہ مہینہ پہلے اور دن بعد۔ سونے پہ سہاگہ یہ کہ کانگریس نے اس دن کے لئے قرارداد بھی پاس کی ہوئی ہے۔
اس لیے کہ یہاں غیر اسلامی بلکہ عیسائیوں کے تہوار منائے جا رہے ہیں۔اردو محفل کو کیوں بلاک کرنا ہے
اتنے اچھے تو ہیں سب یہاں
ایسی کی تیسی آزادی کی۔۔۔ ہم ڈنڈا بردار ہیں جو کسی کی آزادی کو نہیں مانتے۔ بس کہہ دیا نا یہ عیسائیوں کا تہوار ہے اور اسے منانے والے دائرۂ اسلام سے خارجہیں تو اس سے کیا ہوا
سب کو آذادی ہونی چاہیے کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں
ابھی تو مدر ڈے بھی آرہا ہے ناں
میں اور مذاق نعوذ باللہفاتح بھیااااااا
آپ مذاق کر رہے ہیں ناں
مجھے یقین ہے
سارا اردو میں لکھا
ہی ہی ہی
اور نہیں تو کیاآپ سچ میں ایسا کہہ رہے ہیں بھیا