قیصرانی
لائبریرین
وصی شاہ کی شاعری میں کچھ سمجھنے کا ہوتا تو بھی بات تھیآ شاعری نا سمجھیں۔
ورنہ غالب بھی پٹ جائے گا آپ کے ہاتھوں۔
آپ صرف وصی شاہ کی شاعری سمجھیں، باقی رہنے دیں۔ انتہائی مخلصانہ اور رازدارانہ مشورہ ہے یہ
وصی شاہ کی شاعری میں کچھ سمجھنے کا ہوتا تو بھی بات تھیآ شاعری نا سمجھیں۔
ورنہ غالب بھی پٹ جائے گا آپ کے ہاتھوں۔
آپ صرف وصی شاہ کی شاعری سمجھیں، باقی رہنے دیں۔ انتہائی مخلصانہ اور رازدارانہ مشورہ ہے یہ
میں بھی تو تبھی کہہ رہا ہوںوصی شاہ کی شاعری میں کچھ سمجھنے کا ہوتا تو بھی بات تھی
ہیہاتمیں بھی تو تبھی کہہ رہا ہوں
یہ کیا ہے؟
یہ افسوس کی انتہا ہےیہ کیا ہے؟
یہ "انتہا" مذکر ہیں یا مونثیہ افسوس کی انتہا ہے
استفسار بابت افسوس ہوتا تو پرمغز دکھائی دیتایہ "انتہا" مذکر ہیں یا مونث
اتنی مشکل اردواستفسار بابت افسوس ہوتا تو پرمغز دکھائی دیتا
ابھی تو سیکھنے میں بزی ہوں۔ جب سیکھ گیا تو پھر چھا جاؤں گا چپکے چپکےاتنی مشکل اردو
پھر مجھے بھی سکھا دیجیے گا۔ابھی تو سیکھنے میں بزی ہوں۔ جب سیکھ گیا تو پھر چھا جاؤں گا چپکے چپکے
شاعری؟پھر مجھے بھی سکھا دیجیے گا۔
نہیں مشکل اردو
لسانیات میں ادق الفاظ ہوں یا مرکبات، ان کا شاذ ہی استعمال ہوتا ہے کہ ان کے بے جا استعمال سے قاری کی یکسوئی اور دلچسپی مفقود ہو کر رہ جاتی ہے۔ بربنائے تہذیب، میں بھی ہمیشہ یہ کاوش کرتا آیا ہوں کہ انتہائی سلیس زبان میں اپنا مفہوم دوسروں تک منتقل کیا جائےنہیں مشکل اردو
سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھ لولسانیات میں ادق الفاظ ہوں یا مرکبات، ان کا شاذ ہی استعمال ہوتا ہے کہ ان کے بے جا استعمال سے قاری کی یکسوئی اور دلچسپی مفقود ہو کر رہ جاتی ہے۔ بربنائے تہذیب، میں بھی ہمیشہ یہ کاوش کرتا آیا ہوں کہ انتہائی سلیس زبان میں اپنا مفہوم دوسروں تک منتقل کیا جائے
مبارک باد کا اعادہاسے ایک بج کر انسٹھ منٹ پر منایا جانا چاہیے۔
لا حول ولا قوۃ کیسے کیسے غیر اسلامی تہواروں کا تذکرہ کیا جا رہا ہے یہاں۔ اللہ مجھے معاف کرے کہ غلطی سے اس غیر محرم دن کی جانب نگہ پڑ گئی۔ کیا آپ لوگوں کے پاس منانے کو عیدین وغیرہ کے ایامِ مخصوصہ موجود نہیں تھے کہ یہ غیر اسلامی دن "یومِ ہاتھا پائی" منانے چل نکلے ہیں۔ توبہ توبہ خدا خدا کیجیے۔
زیک آپ کی تو معافی بھی نہیں ہونے والی۔
اگر اسے اس وقت منایا گیا تو یہ "پائی منٹ" ہوگا نہ کہ " پائی ڈے" اور کوئی سیلیبریٹ بھی نہ کر پائے گا۔اسے ایک بج کر انسٹھ منٹ پر منایا جانا چاہیے۔
لا حول ولا قوۃ کیسے کیسے غیر اسلامی تہواروں کا تذکرہ کیا جا رہا ہے یہاں۔ اللہ مجھے معاف کرے کہ غلطی سے اس غیر محرم دن کی جانب نگہ پڑ گئی۔ کیا آپ لوگوں کے پاس منانے کو عیدین وغیرہ کے ایامِ مخصوصہ موجود نہیں تھے کہ یہ غیر اسلامی دن "یومِ ہاتھا پائی" منانے چل نکلے ہیں۔ توبہ توبہ خدا خدا کیجیے۔
زیک آپ کی تو معافی بھی نہیں ہونے والی۔
یوم پائی کی دلی مبارک باد
مکمل دھاگہ پڑھ کر بھی سمجھ نہیں آیا کہ یہ " پائی " ہے کیا ۔۔۔ ۔
اگر تو یہ " پائی " حساب والی ہے تو
مبارکباد کے بعد اب " پائی پائی " کا حساب کس سے لوں ۔۔؟