عینی شاہ
محفلین
تو اسمیں مابرکباد کیوں دے رہے سب ایک دوسرے کو
تو اسمیں مابرکباد کیوں دے رہے سب ایک دوسرے کو
پائی کھانے پر خوش اور پائے کھانے پرپائی کھانے والے خوش ہو رہے ہیں ناں عینی
ہر کوئی خوش ہو رہا ہے کہ اس کی بدمزہ بنی ہوئی پائی دوسرے کھائیں گے اور دوسروں کی اچھی اچھی پائیاں خودتو اسمیں مابرکباد کیوں دے رہے سب ایک دوسرے کو
پائے کھانا بڑا مشکل کام ہےپائی کھانے پر خوش اور پائے کھانے پر
اپ ڈاریکٹ پائے نا نا کھایا کریں مقدس وہ تو شیورلی کافی ٹف ہیں نا کھانےپائے کھانا بڑا مشکل کام ہے
لولزززز۔۔ میں تو تم سے ہمدردی کر رہی ہوں یار۔۔۔۔ ہمارے گھر میں کوئی کھاتا ہی نہیں اس لیے پکانے کی بھی ٹینشن نہیںاپ ڈاریکٹ پائے نا نا کھایا کریں مقدس وہ تو شیورلی کافی ٹف ہیں نا کھانے
مجھے اس پر مستانہ کا قول یاد آ گیااپ ڈاریکٹ پائے نا نا کھایا کریں مقدس وہ تو شیورلی کافی ٹف ہیں نا کھانے
ہو از مستانہمجھے اس پر مستانہ کا قول یاد آ گیا
"بھیا اس میں دو قدم تو ڈال دیں"
میرے گھر میں پکاتی صرف ایک ہے جو کھاتی ہی نہیں باقی سب کھاتے ہیں ۔۔۔۔۔ہی ہی ہیلولزززز۔۔ میں تو تم سے ہمدردی کر رہی ہوں یار۔۔۔ ۔ ہمارے گھر میں کوئی کھاتا ہی نہیں اس لیے پکانے کی بھی ٹینشن نہیں
لولزززززمیرے گھر میں پکاتی صرف ایک ہے جو کھاتی ہی نہیں باقی سب کھاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔ہی ہی ہی
پاکستانی سٹیج ایکٹر، ابھی 2012 میں ان کی وفات ہوئی ہےہو از مستانہ
یہاں انگریزی بولنا فوربیڈن ہے بھئیپاکستانی سٹیج ایکٹر، ابھی 2012 میں ان کی وفات ہوئی ہے
تمھارا فوربڈن تو میں ابھی نکالتا ہوں۔۔۔ صبر کرو ذرایہاں انگریزی بولنا فوربیڈن ہے بھئی
نووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو ہو نہیں ستکا نا فاتح بھائیتمھارا فوربڈن تو میں ابھی نکالتا ہوں۔۔۔ صبر کرو ذرا
تمھاری نہ تو اردو سمجھ آتی ہے نہ انگریزی۔۔۔ بندہ کرے تے کی کرےنووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو ہو نہیں ستکا نا فاتح بھائی
ابھی کتنے دن ہہوئے ہیں مجھے بھلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی سی تو چھوٹ دیں اب مجھے جسے دیکھو مجھے ڈاٹنا شروع ہو جاتا ہے آپا۔۔۔ایک وہ انکل شمشاد اور اب اپ شروع ہوگے ۔جائیں کسی سے نہیں بولتی اب میں کوئی کمنٹ بھی نہیں کرتی ابتمھاری نہ تو اردو سمجھ آتی ہے نہ انگریزی۔۔۔ بندہ کرے تے کی کرے
زبردست! اب اگر کوئی کمنٹ نظر آ گیا تمھارا تو کیا سزا ہو گی تمھاری؟ابھی کتنے دن ہہوئے ہیں مجھے بھلا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تھوڑی سی تو چھوٹ دیں اب مجھے جسے دیکھو مجھے ڈاٹنا شروع ہو جاتا ہے آپا۔۔۔ ایک وہ انکل شمشاد اور اب اپ شروع ہوگے ۔جائیں کسی سے نہیں بولتی اب میں کوئی کمنٹ بھی نہیں کرتی اب
آ شاعری نا سمجھیں۔شاعری سمجھنے کی کوشش میں ہوں نا۔ ابھی صرف آیا ہوا سمجھیں۔ چھانے کا کام کچھ دن بعد سہی
یہ "انتہائی" کون ہیں؟ یہ میں نے نہیں پوچھنا۔انتہائی معتبر ذرائع