میں تو کھا چکاپائی ڈے
پائی ڈے
پائی ڈے
کوئی محفلین پائی ہی کھلا دے۔
میں نے "کھا لے" نہیں لکھا۔میں تو کھا چکا
جاپان میں تھوڑی رہتا ہوں؟ پھر اس لئے بتایا کہ کھا لے تو نہیں البتہ کھا لیا کا فعل وقوع پذیر ہو چکا ہےمیں نے "کھا لے" نہیں لکھا۔
ویسے آپ کتنا کھاتے ہیں، آپ کو تو جاپان کی طرف سے سومو کشتی لڑنی چاہیے
آج کل آپ "فعل" بہت وقوع پذیر کر رہے ہیں، کبھی کروشیہ کے کام سے اور کبھی پائی جی سے۔جاپان میں تھوڑی رہتا ہوں؟ پھر اس لئے بتایا کہ کھا لے تو نہیں البتہ کھا لیا کا فعل وقوع پذیر ہو چکا ہے
دیکھ لیں جی۔ بس ذرا شاعری کو سمجھنے کی کوششوں میں ہوں آج کل اس لئے ابتداء افعال کے وقوع پذیر ہونے سے کی ہے ویسے بھی پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دوجاآج کل آپ "فعل" بہت وقوع پذیر کر رہے ہیں، کبھی کروشیہ کے کام سے اور کبھی پائی جی سے۔
دیکھ لیں جی۔ بس ذرا شاعری کو سمجھنے کی کوششوں میں ہوں آج کل اس لئے ابتداء افعال کے وقوع پذیر ہونے سے کی ہے ویسے بھی پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دوجا
تسلیماتآداب عرض ہے
جی یہ تسلیمات کون ہیں؟تسلیمات
انتہائی معتبر ذرائع سے مجھے بتایا گیا تھا کہ آداب عرض کے جواب میں تسلیمات بولا جاتا ہے ناجی یہ تسلیمات کون ہیں؟
جی یہ تسلیمات کون ہیں؟
یہ کونسے معتبر ذرائع ہیںانتہائی معتبر ذرائع سے مجھے بتایا گیا تھا کہ آداب عرض کے جواب میں تسلیمات بولا جاتا ہے نا
شاعری سمجھنے کی کوشش میں ہوں نا۔ ابھی صرف آیا ہوا سمجھیں۔ چھانے کا کام کچھ دن بعد سہی
ایک تہوار ہے جس میں پائی بنائی جاتی ہےیہ کیا ہوتا ہے یوم پائی کیا پائی ؟؟؟؟
انتہائی معتبر ذرائعیہ کونسے معتبر ذرائع ہیں