میرے گانے پہ کوئی تبصرہ نہیں ہوا لیکن گفتگو جاری ہے۔
"چالوکرنا ہم کو آساںخاموش کرانا مشکل ہے"
اج تو ہم نے بھی شاعری کی ہے بھئی
آج اگر اپا جانی یہ دیکھ لیں نا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شعر ہماری باتیں تھیںکچی پکی باتیں لکھ کرشاعر کہلانا مشکل ہے
شعر ہماری باتیں تھیں
جوسمجھ میں آنا مشکل ہے
شاعری ہم کرتے نہیں
اپ سے مقابلہ لگانا مشکل ہے
کھیل رہی تھی یونہی مین
یہ کھیل کھلانا مشکل ہے
شکریہ کہ مجھے برداشت کیا
اپکو ہرانا مشکل ہے
لگ جو گیا آپا کا چکر
پھر ہوش میں انا مشکل ہے
پڑتی ہے جو چماٹ انکی
پھر گال چھپانا مشکل ہے
چلو بھئی عینی بھاگو
اس دھاگے مین آنا مشکل ہے
تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟آج اگر اپا جانی یہ دیکھ لیں نا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ایسی چماٹ پرنی ہے نا مجھے کہ بس ۔۔۔یہ ذرا احمد بھائی کو تو بلانا میری شاعری پڑھیںتو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اللہ جانے ۔۔۔کیا بلا ہے یہ احمد بھائی کو بلاؤ نا ۔۔ادھرہاہاہا
یہ تو درست کہا آپ نے
ایک آپ ہیں اور ایک امجد علی راجا بھائی ہیں،
فی البدیہہ شعر لکھنے پہ آ جائیں تو پھر
خاموش کرانا مشکل ہے
ویسے یہ بحر کون سی ہے؟
یعنی پڑ چکی ہے۔ایسی چماٹ پرنی ہے نا مجھے کہ بس ۔۔۔ یہ ذرا احمد بھائی کو تو بلانا میری شاعری پڑھیں
کونسی بلا؟اللہ جانے ۔۔۔ کیا بلا ہے یہ احمد بھائی کو بلاؤ نا ۔۔ادھر
میں تو ایسے ہی لکھا مجھے کیا پتہ یہ کیا بلا ہوتی ہےکونسی بلا؟
کدھر بلا؟
کیسی بلا؟
ویسے انہیں ٹیگ کر دیا ہے، وہ آ جائیں گے۔