یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

محمداحمد

لائبریرین
عینی شاہ

بہت اعلیٰ بھئی عینی بہت زبردست مقابلہ کیا آپ نے کاشف عمران بھائی سے۔ پڑھ کر بہت لطف آیا۔ اور آخر آخر مصرعے بحر میں آنا شروع ہو گئے تھے۔ یہ مقابلہ جاری رکھیے۔ نام تو آپ کا پہلے ہی شاعروں والا ہے۔ شاعری میں "شاہ" لوگ بڑے کامیاب رہتے ہیں۔

ویل ڈن۔ :zabardast1:

محمد بلال اعظم

بہت شکریہ ۔۔۔!

گانا تو آپ کا ہے ہی سپر ہٹ اور سب کا پسندیدہ ۔ ہمارے ہاں بھی یوٹیوب بند ہے سو دیکھ نہیں سکے۔

آپ نے دیکھا عینی بھی شاعری کرنے لگی ہے، بس اب مقا"بلے" کی فضا کے لئے تیار ہو جاؤ۔ :)

کاشف عمران بھائی۔۔۔!

فی البدیہہ اتنے سارے شعر پڑھ کر بہت لطف آیا۔ ماشاءاللہ فنِ شعر پر آپ کی دسترس لائقِ صد ستائش ہے۔

خوش رہیے۔
 
عینی شاہ

محفلین
عینی شاہ

بہت اعلیٰ بھئی عینی بہت زبردست مقابلہ کیا آپ نے کاشف عمران بھائی سے۔ پڑھ کر بہت لطف آیا۔ اور آخر آخر مصرعے بحر میں آنا شروع ہو گئے تھے۔ یہ مقابلہ جاری رکھیے۔ نام تو آپ کا پہلے ہی شاعروں والا ہے۔ شاعری میں "شاہ" لوگ بڑے کامیاب رہتے ہیں۔

ویل ڈن۔ :zabardast1:

محمد بلال اعظم

بہت شکریہ ۔۔۔ !

گانا تو آپ کا ہے ہی سپر ہٹ اور سب کا پسندیدہ ۔ ہمارے ہاں بھی یوٹیوب بند ہے سو دیکھ نہیں سکے۔

آپ نے دیکھا عینی بھی شاعری کرنے لگی ہے، بس اب مقا"بلے" کی فضا کے لئے تیار ہو جاؤ۔ :)

کاشف عمران بھائی۔۔۔ !

فی البدیہہ اتنے سارے شعر پڑھ کر بہت لطف آیا۔ ماشاءاللہ فنِ شعر پر آپ کی دسترس لائقِ صد ستائش ہے۔

خوش رہیے۔
:notworthy::bighug:تھینکیو احمد بھائی :bighug:
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
ہاہاہا
یہ تو درست کہا آپ نے
ایک آپ ہیں اور ایک امجد علی راجا بھائی ہیں،
فی البدیہہ شعر لکھنے پہ آ جائیں تو پھر
خاموش کرانا مشکل ہے

ویسے یہ بحر کون سی ہے؟
ہو سامنے کٹ کھناّ مرغا​
تو چونچ لڑانا مشکل ہے​
علمِ عروض سے رشتہ ٹوٹا صدیاں بیت گئیں۔ تقطیع کے حساب سے بحر بنی: "مفعول، مفاعیلن، فعلن"۔ بحر کا نام تو مزمل شیخ بسمل صاحب ہی بہتر بتا پائیں گے جو اس "بحرِ پُر موج" کے اصل غواص ہیں۔​
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
عینی شاہ

بہت اعلیٰ بھئی عینی بہت زبردست مقابلہ کیا آپ نے کاشف عمران بھائی سے۔ پڑھ کر بہت لطف آیا۔ اور آخر آخر مصرعے بحر میں آنا شروع ہو گئے تھے۔ یہ مقابلہ جاری رکھیے۔ نام تو آپ کا پہلے ہی شاعروں والا ہے۔ شاعری میں "شاہ" لوگ بڑے کامیاب رہتے ہیں۔

ویل ڈن۔ :zabardast1:

محمد بلال اعظم

بہت شکریہ ۔۔۔ !

گانا تو آپ کا ہے ہی سپر ہٹ اور سب کا پسندیدہ ۔ ہمارے ہاں بھی یوٹیوب بند ہے سو دیکھ نہیں سکے۔

خوش رہیے۔
شکریہ احمد بھائی
اچھا کوئی ایسی سائٹ ہے جہاں میں اپنے ایم پی تھری اپلوڈ کر سکوں؟

آپ نے دیکھا عینی بھی شاعری کرنے لگی ہے، بس اب مقا"بلے" کی فضا کے لئے تیار ہو جاؤ۔ :)
یعنی آپ شاعری میں ریسلنگ لانا چاہ رہے ہیں:p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہو سامنے کٹ کھناّ مرغا​
تو چونچ لڑانا مشکل ہے​
علمِ عروض سے رشتہ ٹوٹا صدیاں بیت گئیں۔ تقطیع کے حساب سے بحر بنی: "مفعول، مفاعیلن، فعلن"۔ بحر کا نام تو مزمل شیخ بسمل صاحب ہی بہتر بتا پائیں گے جو اس "بحرِ پُر موج" کے اصل غواص ہیں۔​
یعنی
22-2221-122
 
Top