آج وہ یوں نگاہ ِ شوق سے بچ کر گزرے جیسے یاد آئے کؤئی بھولی ہوئی بات ہمیں ، :chalo:
ت تیشہ محفلین جولائی 30، 2006 #41 آج وہ یوں نگاہ ِ شوق سے بچ کر گزرے جیسے یاد آئے کؤئی بھولی ہوئی بات ہمیں ،
ظ ظفری لائبریرین اگست 24، 2006 #42 کسی کو یوں تو ہوا کون عمر پھر بھی یہ حسن وعشق تو دھوکہ ہے سب مگر پھر بھی
ت تیشہ محفلین ستمبر 5، 2006 #43 یوں اپنی رفاقت کا موسم تو بتا دینا باتوں کو خیالوں کی خوشبو سے سجا دینا ۔ ۔
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 17، 2006 #44 پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوںکو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
ت تیشہ محفلین ستمبر 22، 2006 #45 یوں تو میرے خلوص کی قیمت بھی کم نہ تھی کچھ کم شناس لوگ تھے دولت پہ مرگئے ۔
ت توقیر محفلین اکتوبر 7، 2006 #46 تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے یوں نہ تھا ، میں نےفقط چاہا تھا یوں ہو جائے
عمر سیف محفلین اکتوبر 9، 2006 #47 خوشبو کے ہاتھ پھول کا پیغام رہ گیا یہ دل کا سلسلہ بھی سرِعام رہ گیا یوں زندگی کا کام ادھورا رہا بتول کچھ صبح رہ گیا تو کچھ شام رہ گیا ۔
خوشبو کے ہاتھ پھول کا پیغام رہ گیا یہ دل کا سلسلہ بھی سرِعام رہ گیا یوں زندگی کا کام ادھورا رہا بتول کچھ صبح رہ گیا تو کچھ شام رہ گیا ۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 9، 2006 #48 یوں تو ہر شام ہی اُداس گزر جاتی ہے جانے کیا بات تھی اِس شام پہ رونا آیا
عمر سیف محفلین اکتوبر 9، 2006 #49 یوں بھی نہیں کہ شام و سحر انتظار تھا کہتے نہیں تھے منہ سے مگر انتظار تھا
ڈاکٹر عباس محفلین اکتوبر 9، 2006 #50 ھر جسم داغ داغ تھا لیکن فراز ھم بدنام یوں ھوئے کہ بدن پر قبا نہ تھی
عمر سیف محفلین اکتوبر 9، 2006 #51 دیکھی ہے اس کی آنکھ میں پہلی دفع نمی یوں لگ رہا ہے جیسے سمندر اداس ہے۔
ت توقیر محفلین اکتوبر 9، 2006 #52 وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہے جیسے
الف عین لائبریرین اکتوبر 10، 2006 #53 گر کیا ناصح نے ہم کو قید، اچھا یوں سہی یہ جنونِ عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا
سارہ خان محفلین اکتوبر 10، 2006 #54 یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کر یاد آیا کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان جاناں
ت توقیر محفلین اکتوبر 10، 2006 #55 یوں مچلے تھے کے زخمِ جگر دیکھیں ہم اب جہنم ہو یا جنت شکایت کیوں کریں ہم
عبدالجبار محفلین اکتوبر 11، 2006 #58 یوںتو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے شرط یہ ہے کہ اسے دل سے تراشا جائے
ت توقیر محفلین اکتوبر 11، 2006 #59 ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا