یو ایس بائیو لوجیکل وار

ایم اے

معطل
ان سب میں سب سے خطرناک اور جان لیوا سیاہ طاعون ہے جو 1347 میں یورپ میں پھوٹی اور جس نے چند سال کے اندر اندر اس وقت کے یورپ کی آدھی آبادی کا مکمل صفایا کردیا۔ یہ وبا کسی غیر اسلامی افعال سے نہیں بلکہ مردہ چوہوں کو لڑنے والے پسوؤں سے انسانوں میں منتقل ہوئی تھی۔
سیاہ موت - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
یہ بات تو کہیں بھی نہیں کہی گئی ہے کہ ساری وبائیں غیراسلامی حرکات کی وجہ سے پھیلتی ہیں۔

البتہ ایک بات نوٹ کی جاسکتی ہے، کہ جتنے بھی وائرس پھیلے مثلا، سارس، مرس، کووِڈ، رشئین فلو، اسپینش فلُو، اِبولہ، سوائن فلو، ایچ آئی وی سب کے سب غیرمسلم اورِجن یا حرام جانوروں کی وجہ سے وقوع پذیر ہوئے۔
مزید برآں سب کے سب طاعون غیرمسلم ممالک میں نمودار ہوئے اور ان کا صفایا کردیا۔ آج بھی الحمدللہ کووِڈ سے مسلمان بنسبت دیگر مذاہب کے سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔
سمال پاکس فرعونوں سے شروع ہوا اور مسلمانوں کو چھوڑ کر عیسائیوں کے ذریعے پوری دنیا میں تباہی مچاتا ہوا گزرگیا۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
البتہ ایک بات نوٹ کی جاسکتی ہے، کہ جتنے بھی وائرس پھیلے مثلا، سارس، مرس، کووِڈ، رشئین فلو، اسپینش فلُو، اِبولہ، سوائن فلو، ایچ آئی وی سب کے سب غیرمسلم اورِجن یا حرام جانوروں کی وجہ سے وقوع پذیر ہوئے۔
آجا کر پھر وہی ڈھیٹ پن۔ وبا وبا ہوتی ہے، مسلم وغیرمسلم نہیں ہوتی۔ 2012 میں سعودی عرب سے یہ والی کورونا وائرس وبا پھوٹی تھی۔ اونٹوں سے انسانوں میں منتقل ہوئی تھی۔
2012 Middle East respiratory syndrome coronavirus outbreak - Wikipedia
 

الف نظامی

لائبریرین
کسی بھی دعوے کی حیثیت تب بنتی ہے جب اسے کسی طریقے سے پرکھا جا سکے۔ اس دعوے کو ہم کیسے پرکھیں گے کہ یہ درست ہے یا غلط؟
امریکہ اور چین کی باہمی کشیدگی ہی ہمارا واحد "ثبوت" نہیں ہو سکتا۔ ہمیں اس سے زیادہ کی ضرورت پڑے گی۔
ریاضی میں
Conjecture
بھی کچھ اس طرح کی چیز ہو سکتی ہے؟
 

محمد سعد

محفلین
البتہ ایک بات نوٹ کی جاسکتی ہے، کہ جتنے بھی وائرس پھیلے مثلا، سارس، مرس، کووِڈ، رشئین فلو، اسپینش فلُو، اِبولہ، سوائن فلو، ایچ آئی وی سب کے سب غیرمسلم اورِجن یا حرام جانوروں کی وجہ سے وقوع پذیر ہوئے۔
حضرت، کچھ تو فیکٹ چیک کر لیا کریں۔ مرس اونٹوں سے پھیلا تھا جو حلال جانور ہے۔
مزید بھی اگر آپ توجہ دیتے ہوں تو پاکستان میں ہر سال قربانی کے دنوں میں کانگو وائرس سے احتیاط کی وارننگز جاری کی جاتی ہیں جو قربانی کے حلال جانوروں سے پھیلتا ہے۔
وائرس کو اس بات سے کیا سروکار کہ اسے جس جانور میں جگہ بنانے کا موقع ملا ہے وہ حلال ہے یا حرام یا اس کا استعمال عیاشی کے لیے ہو گا یا عبادت کے لیے۔
 

محمد سعد

محفلین
ریاضی میں
Conjecture
بھی کچھ اس طرح کی چیز ہو سکتی ہے؟
In mathematics, a conjecture is a conclusion or a proposition which is suspected to be true due to preliminary supporting evidence
کنجیکچر بھی سپورٹنگ ایویڈنس کے بغیر نہیں ہوتا۔ یہاں پر فطری پراسیس ہونے کو زیادہ سپورٹنگ ایویڈنس حاصل ہے۔
Ahmed, S. F., Quadeer, A. A., & McKay, M. R. (2020). Preliminary Identification of Potential Vaccine Targets for the COVID-19 Coronavirus (SARS-CoV-2) Based on SARS-CoV Immunological Studies. Viruses, 12(3), 254.
Preliminary Identification of Potential Vaccine Targets for the COVID-19 Coronavirus (SARS-CoV-2) Based on SARS-CoV Immunological Studies

3. Results
3.1.
Structural Proteins of SARS-CoV-2 Are Genetically Similar to SARS-CoV, but Not to MERS-CoV
SARS-CoV-2 has been observed to be close to SARS-CoV—much more so than MERS-CoV—based on full-length genome phylogenetic analysis [9,12]. We checked whether this is also true at the level of the individual structural proteins (S, E, M, and N). A straightforward reference-sequence-based comparison indeed confirmed this, showing that the M, N, and E proteins of SARS-CoV-2 and SARS-CoV have over 90% genetic similarity, while that of the S protein was notably reduced (but still high) (Figure 1a). The similarity between SARS-CoV-2 and MERS-CoV, on the other hand, was substantially lower for all proteins (Figure 1a); a feature that was also evident from the corresponding phylogenetic trees (Figure 1b). We note that while the former analysis (Figure 1a) was based on the reference sequence of each coronavirus, it is indeed a good representative of the virus population, since few amino acid mutations have been observed in the corresponding sequence data (Figure S1). It is also noteworthy that while MERS-CoV is the more recent coronavirus to have infected humans, and is comparatively more recurrent (causing outbreaks in 2012, 2015, and 2018 ), SARS-CoV-2 is closer to SARS-CoV, which has not been observed since 2004.

ایک وائرس پہلے آ چکے سارس وائرس سے لگ بھگ پوری مشابہت رکھتا ہے۔ قدرتی ماحول میں وائرسز میں اس حد تک میوٹیشنز آنا معمول کی بات ہے۔ وائرس انسانوں میں پھیلتا بھی اسی خطے میں ہے جہاں سارس کی ابتداء ہوئی تھی۔ قدرتی طور پر ایک ایسے واقعے کا ہونا اچھی طرح سمجھ آتا ہے۔ اس پر اصرار کرنا کہ یہ ایک قدرتی واقعہ ہو ہی نہیں سکتا اور لازمی اس کے پیچھے کوئی "خفیہ ہاتھ" ہے، وہی بات ہے کہ یا تو ہم بڑے جینیس ہیں کہ ریسرچ سے واقفیت پیدا کیے بغیر ہی بیٹھے بیٹھے ایک عظیم سازش کو بے نقاب کر دیا یا پھر اس کی حیثیت بونگیوں کے سوا کچھ نہیں ہے۔

سارس کوروناوائرس کے متعلق مزید
Lau, S. K. P., Li, K. S. M., Huang, Y., Shek, C.-T., Tse, H., Wang, M., … Yuen, K.-Y. (2010). Ecoepidemiology and Complete Genome Comparison of Different Strains of Severe Acute Respiratory Syndrome-Related Rhinolophus Bat Coronavirus in China Reveal Bats as a Reservoir for Acute, Self-Limiting Infection That Allows Recombination Events. Journal of Virology, 84(6), 2808–2819.
https://doi.org/10.1128/jvi.02219-09

The present study revealed that recombination events are common between different SARSr-Rh-BatCoV strains from different species of bats and geographical locations, which may account for the emergence of a civet SARSr-CoV capable of cross-species transmission from bats to civets and from civets to humans.
 

محمد سعد

محفلین
مزید برآں سب کے سب طاعون غیرمسلم ممالک میں نمودار ہوئے اور ان کا صفایا کردیا۔
ایک بار پھر۔ دعویٰ کرنے سے پہلے فیکٹ چیک کر لیا کریں۔ غلط معلومات کی بنیاد پر اسلام کی برتری کی بات کرنا کوئی اسلام کی خدمت نہیں ہے بلکہ الٹا نقصان پہنچاتی ہے۔

حج جیسے موقع تک پر طاعون پھیلتا رہا ہے۔

Shafi, S., Booy, R., Haworth, E., Rashid, H., & Memish, Z. A. (2008 ). Hajj: Health lessons for mass gatherings. Journal of Infection and Public Health, 1(1), 27–32.
Hajj: Health lessons for mass gatherings - ScienceDirect

The potential for spread of infectious diseases associated with travel has long been recognised [1]. Throughout its 14-century history, Hajj has been witness to a series of major health issues. Historical records document outbreaks of plague and cholera, involving large numbers of pilgrims, when quarantine was the prime means of control [2].


Scrimgeour E. M. (2003). Epidemic infections and their relevance to the Gulf and other Arabian Peninsula countries. Journal for scientific research. Medical sciences, 5(1-2), 1–4.
Epidemic infections and their relevance to the Gulf and other Arabian Peninsula countries

It is inevitable that importation of communicable diseases should be a feature of such population movements. In Saudi Arabia, this has been demonstrated repeatedly over past decades, with epidemics occurring during the annual Hajj, when over a million pilgrims from more than 80 countries congregate together with a similar number of local worshippers for a week in Mecca and Medina. Plague used to break out almost every year until 1918,[1] and other frequent outbreaks have included smallpox,[2] cholera,[3] and meningococcal infection.[3,4] The latter has continued to pose a problem despite the use of bivalent (A,C) vaccination for intending pilgrims, and two recent meningococcal outbreaks in 2000 and 2001 caused by new serogroups required planning to introduce quadrivalent (A,C,Y, W135) vaccination in the future.[5]


دیگر مواقع پر بھی مسلم ممالک میں طاعون جیسی بیماریاں پھیلتی رہی ہیں، مثلاً لیبیا کے بارے میں یہ پیپر دیکھ لیں۔

Cabanel, N., Leclercq, A., Chenal-Francisque, V., Annajar, B., Rajerison, M., Bekkhoucha, S., Bertherat, E., & Carniel, E. (2013). Plague outbreak in Libya, 2009, unrelated to plague in Algeria. Emerging infectious diseases, 19(2), 230–236.
Plague Outbreak in Libya, 2009, Unrelated to Plague in Algeria
جس میں 1917ء کی طاعون کی وبا کا ذکر ہے جس میں 1449 اموات ہوئیں۔
Neighboring Libya experienced several plague outbreaks during 1913–1920, the largest of which resulted in 1,449 deaths in Benghazi in 1917 [10].

ایک ایسے دور میں، جب آپ کو دنیا بھر کے ریسرچ مٹیریل تک آناً فاناً رسائی حاصل ہو، اپنی بات کو فیکٹ چیک کر لینا اتنا مشکل کام تو نہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
اسرائیل میں کرونا داخل ہوا یا نہیں؟؟؟
اس بارے میں کیا اپڈیٹس ہیں؟؟؟
تازہ اطلاعات کے مطابق اب تک ۲۱۳ اسرائیلیوں میں کورونا وائرس کنفرم ہو گیا ہے
Confirmed coronavirus cases in Israel climb to 213 – Health Ministry

شاید آپ یہاں بھی کوئی یہود و ہنود کی سازش ڈھونڈ رہے تھے لیکن ناکامی ہوئی۔
 

محمد سعد

محفلین
آپ کا بلاوجہ یہ جملہ لکھنا گواہ ہے کہ۔۔۔
ضرور کوئی بات ہے!!!
:):):)
کچھ بات تو واقعی ہے۔ جیسے کچھ لوگوں کے سر پر یہودیوں کا اتنا سوار ہونا کہ ہر غیر متعلقہ تھریڈ میں بھی انہیں یہودی ملا یاد آتے رہتے ہیں، اور تین بار سمجھانا بھی ان کے لیے ناکافی ٹھہرتا ہے کہ زیر بحث موضوع کچھ اور ہے۔ ایسے میں اگر کوئی اندازہ لگاتا ہے کہ یہاں بھی وہی سوچ کارفرما ہے تو اس کو الزام نہیں دیا جا سکتا۔
ایسے رد عمل کو "بلا وجہ" کہتے ہوئے آپ اچھے نہیں لگتے، خصوصاً جب زیر بحث یہودیوں کو سر پر سوار کرنے کا ریکارڈ آپ کا اپنا ہو۔
 

عدنان عمر

محفلین
اسرائیل میں کرونا داخل ہوا یا نہیں؟؟؟
اس بارے میں کیا اپڈیٹس ہیں؟؟؟

شاید آپ یہاں بھی کوئی یہود و ہنود کی سازش ڈھونڈ رہے تھے لیکن ناکامی ہوئی۔

ایک سیدھے سادے سوال کے جواب میں ایسے جارحانہ حملے...
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے...
 

محمد سعد

محفلین
ایک سیدھے سادے سوال کے جواب میں ایسے جارحانہ حملے...
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے...
پردہ داری تو نہیں ہے صاحب، سب فورم کے ریکارڈ کا حصہ ہے کہ کون کون موضوع کے ناپسندیدہ سمت جانے پر بیچ میں یہودی یہودی کی رٹ لگا کر موضوع کو ڈی ریل کرنے میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ کئی کئی بار سمجھانا بھی ناکافی ٹھہرتا ہے۔
آپ کے اپنے ریکارڈ میں بھی ایسی کوششیں موجود ہیں۔ ایسے میں آپ میرے یا کسی اور کے اعتراض کو "جارحانہ حملے" قرار دینے سے پہلے ذرا اپنے ریکارڈ پر غور کر لیجیے گا کہ یہ آپ کے رویوں میں کس درجے کی بد دیانتی کی نشاندہی کر رہا ہے۔
شکریہ۔
 

محمد سعد

محفلین
آپ کا بلاوجہ یہ جملہ لکھنا گواہ ہے کہ۔۔۔
ضرور کوئی بات ہے!!!
:):):)
ایک سیدھے سادے سوال کے جواب میں ایسے جارحانہ حملے...
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے...
ابھی بھی دانستہ دوسروں پر "ضرور کوئی بات ہے" اور "کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے" جیسی بیہودہ جملے بازی کر کے یہی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ موضوع کو اس حقیقت سے کسی طرح ڈی ریل کر دیا جائے کہ ابھی تک تمام ڈیٹا اور ثبوت اس احمقانہ کانسپیریسی تھیوری کے خلاف جا رہے ہیں۔
ایک بار پھر red herring اور ad hominem کا "حسین امتزاج"۔
 

عدنان عمر

محفلین
پردہ داری تو نہیں ہے صاحب، سب فورم کے ریکارڈ کا حصہ ہے کہ کون کون موضوع کے ناپسندیدہ سمت جانے پر بیچ میں یہودی یہودی کی رٹ لگا کر موضوع کو ڈی ریل کرنے میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ کئی کئی بار سمجھانا بھی ناکافی ٹھہرتا ہے۔
آپ کے اپنے ریکارڈ میں بھی ایسی کوششیں موجود ہیں۔ ایسے میں آپ میرے یا کسی اور کے اعتراض کو "جارحانہ حملے" قرار دینے سے پہلے ذرا اپنے ریکارڈ پر غور کر لیجیے گا کہ یہ آپ کے رویوں میں کس درجے کی بد دیانتی کی نشاندہی کر رہا ہے۔
شکریہ۔
بات کو سمجھیے جناب۔
ایک صاحب نے یہاں ایک سیدھا سادا سوال کیا اور جواب میں ان پر حملے شروع ہو گئے۔ سیدھے سوال کا سیدھا جواب ہی بنتا ہے، شائستگی کا تقاضا بھی یہی ہے۔
 

محمد سعد

محفلین
بات کو سمجھیے جناب۔
ایک صاحب نے یہاں ایک سیدھا سادا سوال کیا اور جواب میں ان پر حملے شروع ہو گئے۔ سیدھے سوال کا سیدھا جواب ہی بنتا ہے، شائستگی کا تقاضا بھی یہی ہے۔
ٹھیک ہے ۔ سیدھی بات کر لیتے ہیں۔
بدلے میں آپ دونوں موضوع پر رہنے کے لیے تیار ہیں یا پرانی عادات کو پھر دہرانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

عدنان عمر

محفلین
ابھی بھی دانستہ دوسروں پر "ضرور کوئی بات ہے" اور "کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے" جیسی بیہودہ جملے بازی کر کے یہی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ موضوع کو اس حقیقت سے کسی طرح ڈی ریل کر دیا جائے کہ ابھی تک تمام ڈیٹا اور ثبوت اس احمقانہ کانسپیریسی تھیوری کے خلاف جا رہے ہیں۔
ایک بار پھر red herring اور ad hominem کا "حسین امتزاج"۔
بہت خوب۔ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔ جناب آپ کے کس کان میں کس افلاطون نے یہ پھونک دیا کہ " کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے" کا مطلب موضوع کو ڈی ریل کرنا ہے۔
سوال تو یہ بنتا ہے کہ ایک صاحب کے ایک سیدھے سادے سوال سے آپ کو ایسا کیا رنج پہنچا کہ آپ نے ایک بار پھر دوسروں پر الزام تراشیوں کا سلسلہ شروع کردیا۔
اس طرح تو آپ خود لڑی کے موضوع کو ڈی ریل کر رہے ہیں۔
 

محمد سعد

محفلین
جناب آپ کے کس کان میں کس افلاطون نے یہ پھونک دیا کہ " کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے" کا مطلب موضوع کو ڈی ریل کرنا ہے۔
یہ ایڈ ہومینم ہے۔ ایڈ ہومینم سمجھتے ہیں نا؟
اگر نہیں ہے تو آپ بتا دیں کہ "کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے" سے آپ کی کیا مراد تھی؟ میں آپ کی وضاحت مان لوں گا اگر معقول ہوئی۔
 

عدنان عمر

محفلین
یہ تو بالکل کسی طرح کا "جارحانہ حملہ" نہیں ہے۔ کیوں عدنان صاحب؟
یہ صاحب موضوع کو بھی دوبارہ ڈی ریل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس پر کیا کہیں گے؟
ہاں یہ انداز بھی ٹھیک نہیں ہے۔
بات کو سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ نہ آپ کسی کو بھڑکائیں، نہ کوئی جواب میں آپ کو بھڑکیلا جواب دے۔ اگر کسی صاحب نے کسی لڑی میں کوئی تبصرہ کیا ہے اور آپ دلیل سے اس کا جواب دے سکتے ہیں تو دیجیے ورنہ نظر انداز کر دیجیے۔
اس کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہوگا کہ لڑی موضوع سے ڈی ریل نہیں ہو گی۔
 
Top