یہاں سب کچھ منع ہے

فہد اشرف

محفلین
عادت بری نہیں ہے صاحب، اچھی چیز کا بھی حد سے زیادہ استعمال ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔
جی یہی تو زیک پنجابی زبان کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ پنجابی بری نہیں ہے لیکن اس کا استعمال برا ہو رہا ہے۔ کسی محفل میں ایسی زبان کا استعمال جو سب کی سمجھ میں نہ آئے غلط ہے۔
 

محمدظہیر

محفلین
جی یہی تو زیک پنجابی زبان کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ پنجابی بری نہیں ہے لیکن اس کا استعمال برا ہو رہا ہے۔ کسی محفل میں ایسی زبان کا استعمال جو سب کی سمجھ میں نہ آئے غلط ہے۔
آپ بھی سیکھ لیجیے پنجابی محفل کر دیتے ہیں منتظمین سے کہ کر:ROFLMAO:
 

عین سلام

محفلین
محترمہ بہت خوب تحریر کیا ہے ۔
لیکن جہاں 'منع' کا اشارہ ہو، وہاں بہت سوں کو انا کا مسئلہ آڑے لے لیتا ہے۔ کچھ تو اس لفظ کو چیلنج سے کم نہیں سمجھتے، اور ہمیشہ برخلاف چلنے کو حق سمجھتے ہیں ۔
ایک ہلکی پھلکی تحریر ۔
خوش رہیں، آسانیاں پیدا کریں اور خوشیاں بانٹیں
 
Top