فہد اشرف
محفلین
تے پنجابی فیر باز نہیں آندےاردو محفل میں پنجابی لکھنا منع ہے لیکن ۔۔۔
تے پنجابی فیر باز نہیں آندےاردو محفل میں پنجابی لکھنا منع ہے لیکن ۔۔۔
کیا کریں پنجابی میں مٹھاس ہی بڑی ہےتے پنجابی فیر باز نہیں آندے
میٹھی چیزیں کھا لینی چاہیے منہ سے نکالنے کے بجائےکیا کریں پنجابی میں مٹھاس ہی بڑی ہے
اس کے بغیر رات کو نیند نہیں آتی۔امریکیوں کو ہر ملک کے ہر کام میں اپنی ناک گھسیڑنا منع ہے لیکن ۔۔۔۔۔
ویسے امریکیوں کی یہ عادت مجھے بری نہیں لگتی۔ کم از کم اندھے، بہرے اور گونگوں کی طرح تو نہیں رہتے اوروں کی طرح۔اس کے بغیر رات کو نیند نہیں آتی۔
عادت بری نہیں ہے صاحب، اچھی چیز کا بھی حد سے زیادہ استعمال ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ویسے امریکیوں کی یہ عادت مجھے بری نہیں لگتی۔ کم از کم اندھے، بہرے اور گونگوں کی طرح تو نہیں رہتے دوسروں کی طرح۔
ایک حد تک اتفاق ہے۔ جو استعمال نہ فرما کر مخصوص دائرے سے باہر نہیں نکلتے ان کےمتعلق کیا فرمائیں گے۔عادت بری نہیں ہے صاحب، اچھی چیز کا بھی حد سے زیادہ استعمال ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔
کچھ بھی اتنا میٹھا نہیںمیٹھی چیزیں کھا لینی چاہیے منہ سے نکالنے کے بجائے
مٹھاس کی مقدار کا تعین فرما کر بتائیں، تاکہ فیصلہ لینے میں آسانی ہوکچھ بھی اتنا میٹھا نہیں
جی یہی تو زیک پنجابی زبان کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ پنجابی بری نہیں ہے لیکن اس کا استعمال برا ہو رہا ہے۔ کسی محفل میں ایسی زبان کا استعمال جو سب کی سمجھ میں نہ آئے غلط ہے۔عادت بری نہیں ہے صاحب، اچھی چیز کا بھی حد سے زیادہ استعمال ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔
نہ زیادہ میٹھا ہو نہ کم میٹھا ہومٹھاس کی مقدار کا تعین فرما کر بتائیں، تاکہ فیصلہ لینے میں آسانی ہو
یعنی اعتدال پسند ہےنہ زیادہ میٹھا ہو نہ کم میٹھا ہو
آپ بھی سیکھ لیجیے پنجابی محفل کر دیتے ہیں منتظمین سے کہ کرجی یہی تو زیک پنجابی زبان کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ پنجابی بری نہیں ہے لیکن اس کا استعمال برا ہو رہا ہے۔ کسی محفل میں ایسی زبان کا استعمال جو سب کی سمجھ میں نہ آئے غلط ہے۔
بالکلیعنی اعتدال پسند ہے
آپ کی نمائندہ تصویر اچھی ہے۔ آپ خود ہیں؟
گفتگو سے اندازہ لگاہیےآپ کی نمائندہ تصویر اچھی ہے۔ آپ خود ہیں؟
دونوں ہی اعتدال پسندی کی رینج سے باہر ہیں۔ایک حد تک اتفاق ہے۔ جو استعمال نہ فرما کر مخصوص دائرے سے باہر نہیں نکلتے ان کےمتعلق کیا فرمائیں گے۔
آپ کی نمائندہ تصویر اچھی ہے۔ آپ خود ہیں؟
نہیں؟گفتگو سے اندازہ لگاہیے
مجھے خدشہ تھا سیدھا جواب نہیں دیں گیگفتگو سے اندازہ لگاہیے