یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

ایم اے راجا

محفلین
بہت شکریہ شرفِ عزت بخشنے کا حضور، مگر ایک شکایتِ ادنیٰ ہیکہ غزل بے ترتیب شائع ہوئی ہے جو میری ترتیب تھی وہ نہیں بہرحال بہت بہت شکریہ۔
 

الف عین

لائبریرین
ہاں. وہ غزل جو تم نے ذ پ میں بھیجی تھی، اس کو اصلاح شدہ کاپی پیسٹ کر دیا تھا. اس شک میں کہ ممکن ہے تم نے پھر کوئی ٹائپنگ کی غلطی کی ہو. میں پروف ریڈنگ کر چکا تھا.
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ضرور بلال، اب اس کا سہرا تم قبول کر لو۔

استادِ محترم دھاگہ آپ ہی کھولیے کہ آپ ہمارے بڑے ہیں اور آپ کے ہوتے ہوئے میں یہ کام کیسے کر سکتا ہوں، ہاں البتہ تمام حضرات کو دعوتِ کلام میں ضرور دوں گا۔ اور فراز کو خراجِ تحسین دینے میں پیش پیش ہوں گا۔
 
Top