یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

عسکری

معطل
جہاز بھینس سے ڈرتے ہیں بھینس مارتی بھی ہے نا غصے والی ہے ویسے جہاز اپنی جگہ سے کم ہی ادھر ادھر جاتے ہیں مجبوری ہو تو الگ بات ہے :grin:
 

خوشی

محفلین
میں کبھی ایسا نہیں کرتی ، ویسے بھی انسان، جس سوال سے خود ڈرے وہ سوال اسے نہیں کرنا چاھیئے

میں نے اتنا پوچھنا تھا کہ‌آپ کی کاسٹ کیا ھے کیونکہ بہاولپور میں تو زیادہ تر جو لوگ ھیں ان کی کاسٹ مجھے معلوم ھے
 

عسکری

معطل
دیکھو بھئی یہ شربت لقمان حکیم کا بنا ہے یا حکیم محمد عبداللہ کا؟ پہلے کلئیر کر لو بعد میں کوئی مسئلہ نا ہو جائے
 

عسکری

معطل
ہمدرد دواخانے نے تو ستیاناس مار دیا میرے بزنس کا:grin:

ویسے یہ 12 سال میں دوسری بار کسی نے یہ سوال کیا ہے مجھ سے جواب کے لیے لائف لائن استمال کر سکتے ہیں کیا:grin:
 

عسکری

معطل
یہ لائف بوائے کا بڑا بھائی ہے کبھی ہسٹری پڑھی ہو تب نا یہ کوئی 230000000 سال پہلے ٹیشن پرھاتا تھا جنوں کو
 

عسکری

معطل
نا میں اس وقت جوان بندہ تھا فرعون کے پر دادے کے ساتھ گلی دنڈہ گھیلتا تھا اور ویسے اس وقت میں ٹانگا چلاتا تھا بابل ٹو القدس روٹ پر ۔اکثر راستے غلط جا کر قسطنطنیہ جا نکلتا تھا
 

عسکری

معطل
کس نے آپ کو یہ مغالطہ سنایا میں پہلے جن ہی تھا ہزاروں سال تک ایک غلطی کیا ہوئی انسان بنا دیا گیا سزا کے طور پر:(
 

خوشی

محفلین
بڑےخوشگوار موڈ میں ھیں اللہ خیر کرے ، یہ کسی طوفان کی آمد آمد تو نہیں

چلیں اب بتا دیں اپنی کاسٹ
 

عسکری

معطل
ہائے او ربا اسی لیے مین کبھی شادی نہیں کروں گا عورتوں سے بچنا نا ممکن ہے ۔ایک ہی بات ہے میری مجھے کنوارا مرنا ہے بس۔:rolleyes:

جی میں بلوچ ہوں اب اپ مجھے ذرا ایک گریڈ ترقی دے دیں:grin:
 

خوشی

محفلین
اور یہ مرنے کی بات کرنا کیاضروری ھے آپ یہ بھی تو کہہ سکتے ھیں مجھے کنوارہ زندہ رہنا ھے
 
Top