ابن رضا

لائبریرین
عوام کی اکثریت تو غریب ہی ہے تو پھر اتنے زیادہ غریب مٹانے کے لیے تو بہت سی ربر eraser درکار ہیں۔ فراہم کریں تو کچھ سوچیں
 

شمشاد

لائبریرین
ظلم ہے ناں یہ تو کہ غریب زیادہ ہیں اور امیر کم۔ اب جبکہ امیر کم ہیں تو کیوں ناں امیروں کو ہی مٹا جائے۔ ان کو مٹانے کو تو ربڑ پوری ہو جائے گی ناں۔
 

طارق شاہ

محفلین
شاید وہ یک فی صد بھی، ٩٩ فی صد ہی کی طرح اپنی موجودہ حیثیت ، یا حال سے خوش نہ ہوں
الله سے صحت اور تندرستی ، اور خوشی اور آسودگیِ ذہن و دل کی ہی طلب کرنی چاہیئے
انسان، انسان کے ہاتھوں سے زیادہ، اپنی اختیاری صورت سے ہی ، ہر جگہ ہی پریشان ہے
یہی انسان اگر اپنی طبیعت ، روش میں صبر اور قناعت لے آئے تو قابل رشک ،خوش حال ترین ہو
الله ہم سب پر اپنی رحمتیں نچھاور رکھے اور صحت اور تندرستی سے مالا مال رکھے ، آمین
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
سب سے زیادہ غریب لوگ ایشیا میں بستے ہیں، جن میں بنگلہ دیش، بھارت، سری لنکا سر فہرست ہوں گے۔
 

طارق شاہ

محفلین
جی جناب غلطی ہوگئی غریب سے !
غریب ہونا اتنا جرم نہیں جتنا اُس کی پاداش میں زندگی تنگ کردیا جانا ہے
انسان بنیادی سہولیات اور عزتِ نفس کو ترس جاتا ہے ہمارے معاشرے میں
 
آخری تدوین:
Top