چلیں اسے سونے دیں، شرافت، نظافت وغیرہ کو جگا لیجیے۔
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2014 #1,962 چائے کی ایک پیالی پی لیں لیکن ہو ذرا کڑک قسم کی۔ پھر دیکھیں حس ظرافت ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھے گی۔
معاویہ منصور محفلین فروری 2، 2014 #1,965 ٹہلتے ٹہلتے کہیں دور ہی نکل گئے وہ تو۔ کب سے چکر نہیں لگایا۔
طارق شاہ محفلین فروری 4، 2014 #1,969 الله الله کریں صاحب ایک دوسرے کے چکّر میں سب ہی نکل گئے لگتا ہے الله سب لوگوں کوہی اپنے حفظ و امان میں رکھے
الله الله کریں صاحب ایک دوسرے کے چکّر میں سب ہی نکل گئے لگتا ہے الله سب لوگوں کوہی اپنے حفظ و امان میں رکھے
زلفی شاہ لائبریرین فروری 4، 2014 #1,970 یا اللہ ہمیں اورپوری امت مسلمہ کو صراط مستقیم پہ چلنا نصیب فرما۔
الف عین لائبریرین فروری 4، 2014 #1,971 یہ بھی خوب رہی، میں تو پہلے آپ ہی کرتا رہ گیا، اور کہیں نہیں گیا
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2014 #1,972 ہمارے ہاں آج موسم بہت اچھا ہے۔ مطلع بالکل صاف ہے اور امید ہے اچھی خاصی دھوپ رہے گی۔
ابن رضا لائبریرین فروری 4، 2014 #1,974 نہیں ہو پائے تو کوئی بات نہیں کہ کل پھر سور ج نکلے گا کل پھر ذرے چمکیں گے کل پھر خوش رنگ پھولوں کے چہرے تتلی چومے گی
نہیں ہو پائے تو کوئی بات نہیں کہ کل پھر سور ج نکلے گا کل پھر ذرے چمکیں گے کل پھر خوش رنگ پھولوں کے چہرے تتلی چومے گی
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2014 #1,975 میری طرف سے پوری اجازت ہے کہ کل جب سورج نکلے، کل جب ذرے چمکیں، کل پھر تتلی اپنی من مانی کرئے تو آپ لطف اندوز ہو لیں۔
میری طرف سے پوری اجازت ہے کہ کل جب سورج نکلے، کل جب ذرے چمکیں، کل پھر تتلی اپنی من مانی کرئے تو آپ لطف اندوز ہو لیں۔
طارق شاہ محفلین فروری 4، 2014 #1,977 گرز میں سیمنٹ یا کوئی مادہ بھر دیا جائے تو پہلوان ویت لفٹر بن جائے ۔ اور روز کا اٹھانا جسامت ، یا ظاہری ہیّت کو نئی شکل بھی دے سکتا ہے
گرز میں سیمنٹ یا کوئی مادہ بھر دیا جائے تو پہلوان ویت لفٹر بن جائے ۔ اور روز کا اٹھانا جسامت ، یا ظاہری ہیّت کو نئی شکل بھی دے سکتا ہے
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2014 #1,978 کیا کبھی ایسا ہوا ہے یا یہ آپ کا خیال ہے کہ گرز میں سیمنٹ یا کوئی مادہ بھر دیا جائے؟
طارق شاہ محفلین فروری 4، 2014 #1,979 قیلولہ کے بعد ، کل یہ خیال آیا تھا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے ، مگر اس صورت تو پہلوان کو روزگرز اٹھانے کا پابند کرنا پڑے گا
قیلولہ کے بعد ، کل یہ خیال آیا تھا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے ، مگر اس صورت تو پہلوان کو روزگرز اٹھانے کا پابند کرنا پڑے گا