ڈورے ڈالنا
کیا بالا محاورہ واقعی کسی کے ڈور ڈالنے سے ہی معرضِ وجود میں آیا ہے
کاش وہ ڈور گلے میں ہی میں ڈالا ہوتا، تو یہ سب چکر تو نہیں نہ ہوتا آج
پھر وہی کہ یہ ہوتا تو کیا ہوتا، یا وہ ہوتا تو کیا ہوتا ،۔
جیسا کِسی نے باتوں باتوں میں اپنے نقصان نہ ہونے کا مد مقابل کو یوں عندیہ دیا کہ:
" میاں ایسا کرنے میں، میں کچھ نہیں کھوتا لیکن تم کھوتے "