طارق شاہ

محفلین
طاعَتی، شاید دوسروں کو مرتبت میں کم نظر آئیں، لیکن بذاتِ خود، ایسے لوگ
جو اطاعتِ خُدا کے ساتھ ساتھ اپنے سے بڑوں، بزرگوں کے بھی اطاعت گزار
ہوتے ہیں ، وہ زندگی دِلی اور ذہنی اطمینان، سکون اور خوشالی کی گزارتے ہیں
 
Top