سیما علی

لائبریرین
حلوا بناتے ہیں ابھی آپکے بھائی صا حب کے لئیے کہہ رہیں اس شرط پر کھچڑی کھاؤں اگر سوجی کا حلوا بھی بناؤ گی ۔😎
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حلوا بناتے ہیں ابھی آپکے بھائی صا حب کے لئیے کہہ رہیں اس شرط پر کھچڑی کھاؤں اگر سوجی کا حلوا بھی بناؤ گی ۔😎
جی تو بنا کر دیجئیے نا۔ لیکن خیال رہے کہ ایک ساتھ بناتے ہوئے حلوہ نمکین اور کھچڑی میٹھی نہ ہو جائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ثمین ہی سے چائے بنوا دیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
جی تو بنا کر دیجئیے نا۔ لیکن خیال رہے کہ ایک ساتھ بناتے ہوئے حلوہ نمکین اور کھچڑی میٹھی نہ ہو جائے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ جانا پڑے گا کڑک چائے پینے پھر کچھ کا م ہوگا !پیٹرول کی نئی قیمت 233.89 روپے ہوگئی ہے لیکن روڈ پر اُسی طرح رش تھا
 

سیما علی

لائبریرین
ٹال دیتی ہے ہمیشہ ثمین۔۔ سوچ رہے چائے پینا ہی چھوڑ دیں سب
تو آپ احسن اقبال صاحب کے مشورے پر عمل کررہی ہیں

tQ2Byj9.jpg

ایسے آدھی پیالی پینا ہے
 
Top