محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

زبردست سا سیما کو طبیب بھی تلاش کر دیجیے اٹک میں ہے یہ آپکا غور غشتی بھیا ۔🧐🧐
رب خیر فرمائے۔ کس چیز کا حکیم ڈھونڈنے لگی ہیں آپ
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا آرام نہیں ہوتا بھیا پیر کے درد میں ۔پتہ نہیں کبھی ایم آر آئی کرا دیتے ہیں یہ ڈاکٹر کبھی بون ڈینسٹی ٹیسٹ تو کبھی کچھ
ڈاکٹر کراچی میں تو بڑے بڑے ہوں گے۔
یا محفل کے ڈاکٹروں سے رابطہ کیجیے وہ بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ بلکہ فاخر رضا صاحب سے مشورہ کیجے ان کی معلومات میں تو اچھے سے اچھے ڈاکٹر ہوں گے
 

سیما علی

لائبریرین
دوا ہومیوپیتھی یا طب یونانی کی آزمانی چاہیے
حال ہی میں ہماری اپنی بہو سے بات ہو رہی تھی ۔ساری زندگی انگلینڈ میں رہی ہے کہہ رہی تھی آنٹی مجھے تو ہمیشہ ہومیوپیتھک دوا فائدہ کرتی ہے بس شاہ صاحب ساری بات اعتقاد کی ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
Top