محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چاند اپنا سفر ختم کرتا رہا، شمع جلتی رہی رات ڈھلتی رہی
اس میں تمام عمومی غلطیوں کی نشاندہی کی جائے سیما علی آپا ، سید عاطف علی بھائی ، محمد عبدالرؤوف بھائی
🤓
یہ میرے خیال میں ایسا ہونا چاہیے کہ چاند جلتا رہا، شمع ڈھلتی رہی، رات کا سفر ختم ہوتا رہا😊
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ کا نام لیکر جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے ۔
السلام علیکم
صبح بخیر
اور بہت ڈھیر ساری دعائیں آپ سب کے لئے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
نیگ شگون ہے ایک ہزار ایک 😊

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
غیروں کی قدر کرنا پڑتی ہے بٹیا!!آپکے بھائی صاحب سے بھی زیادہ خاص طور پر آپکے گھر مین اگر کوئی مزدور /بڑھئی کام کررہا ہو اور آپ اُسکا خیال نہ کریں تو سارا دن ہمارا اُنکی سیوا میں لگ گیا آج ۔۔۔
 
Top