سیما علی
لائبریرین
زندہ رہیں بیچارے کسی طوفان میں نہ پھنس جائیںشمال کی طرف اڑائے ہوں گے ۔۔۔
زندہ رہیں بیچارے کسی طوفان میں نہ پھنس جائیںشمال کی طرف اڑائے ہوں گے ۔۔۔
رحم بھی نہ آیا روؤف بھائی کہ مٹھی اپنی جکڑے رکھتے تا کہ ہاتھوں کے طوطے نہ اڑیںزندہ رہیں بیچارے کسی طوفان میں نہ پھنس جائیں
ڑ کو بھی ساتھ لے چلیں کچھ چیزوں میں مدد مل جائے شاید !!!!! سالگرہ کے حوالے سےزبردست خیال ہے آپا۔ تیاری پکڑیں؟
ذرا ہوا تو لگنے دیں بیچاروں کو 🤭🤭🦜🦜🦜🦜🦜🦜رحم بھی نہ آیا روؤف بھائی کہ مٹھی اپنی جکڑے رکھتے تا کہ ہاتھوں کے طوطے نہ اڑیں
خیر اب تو اڑ گئے۔ اگلی بار خیال رکھیں گے روؤف بھائی۔ذرا ہوا تو لگنے دیں بیچاروں کو 🤭🤭🦜🦜🦜🦜🦜🦜
چاکلیٹ کچھ خاص پسند نہیں۔ ڈارک والا تو بالکل بھی نہیں۔ڈارک چاکلیٹ پسند ہے آپکو بٹیا ۔۔پر ہمیں وہ کھانے سے سر درد ہوتا ہے
جی آپا معلوم پڑ گیا اچھے سے کہ 30 جون کو ہے سالگرہ۔درازوں میں دیکھیں پرُانے کارڈز ہوں گے سالگرہ کے پہلی سالگرہ تیس جون کو تھی بٹیا
ثمرین اور ثمر اقبال کا پتہ کیسے پڑے گا کہ دونوں کے مراسم کیسے ہیں ۔۔۔کوہِ قاف پہ تو ڈیرہ نہیں ہے دونوں کاجی آپا معلوم پڑ گیا اچھے سے کہ 30 جون کو ہے سالگرہ۔
بری خبر ہے، اور ایک اور بری خبر یہ ہے کہ مایۂ ناز نقاد اور محقق گوپی چند نارنگ چل بسے۔ پرماتما ان کی آتما کو شانتی دے۔پھر ڈالر مہنگا ترین ہوگیا !!!!
1 امریکی ڈالر equals
207.05۔۔🥲🥲🥲🥲🥲🥲
۔۔
نامور نقاد محقق پروفیسر گوپی چند نارنگ کو حکومت پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز اور ہندوستان میں پدم بھوشن کا خطاب مل چکا ہے۔۔بری خبر ہے، اور ایک اور بری خبر یہ ہے کہ مایۂ ناز نقاد اور محقق گوپی چند نارنگ چل بسے۔ پرماتما ان کی آتما کو شانتی دے۔